aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "had-e-nigah"
حد نگاہ شام کا منظر دھواں دھواںچھانے لگا ہے ذہن کے اندر دھواں دھواں
حد نگاہ دھوپ سی بکھری ہوئی لگیتیرے بغیر ایک سزا زندگی لگی
تھی جس کی سلطنت کبھی حد نگاہ تکملتی نہیں ہے اس کو کہیں اب پناہ تک
شباہتیں سی غبار حد نگاہ میں ہیںپس فلک کہیں اہل زمیں بھی رہتے ہیں
وہ آرزوئیں وہ تشنہ کامیحد نگہ تک سراب سا کچھ
حد نگاہ تک بلند فلسفےگھروں کے سائبان بن کے رہ گئے
ماں ہے نہ یہاں شجر ہے کوئیتا حد نگاہ دھوپ ہی دھوپ
اس نے جلایا میرے نشیمن کو پھر کہاحد نگاہ تک تجھے صحرا دکھائی دے
حد نگاہ تک یہ کڑی دھوپ اور آجبادل کا سائبان بھی جانے کدھر گیا
منظر حد نگاہ تلک لال لال ہےہر سمت سے گرین کلر لے گیا کوئی
ہر سمت خامشی کا گھنا اک حصار تھاحد نگاہ سلسلۂ کوہسار تھا
کیوں بدلے ہوئے ہیں نگۂ ناز کے اندازاپنوں پہ بھی اٹھ جاتی ہے اغیار کے ہوتے
حد نگاہ شعلے اگلتی رہی زمیںحیرت کی بات ہے کہ دھواں کوئی بھی نہ تھا
اب ڈھونڈنے چلے ہو مسافر کو دوستوحد نگاہ تک نہ رہا جب غبار بھی
ناکامئ حیات کا حاصل کوئی نہیںحد نگاہ لگتا ہے منزل کوئی نہیں
ہے گرفتار انا ہر کوئی تا حد نگاہظلمت آباد میں اب کس کو پکارے قیدی
حد نگاہ یہاں دھوپ ہی کا صحرا ہےحراؔ بتاؤ کہاں جائیں تشنگی کے لیے
حد نگاہ تلک پھیلا ہے ان دیکھا آسیبگوشۂ دل میں جھلمل جھلمل دیپ عبادت والے
نجمہؔ نگاہ شوق کو حد نگاہ تکجلووں سے فیض یاب کئے جا رہی ہوں میں
حد نگاہ سے آگے نکلنا لازم ہےمیں اپنے پر سے ہی اڑنے کی خو کشید کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books