aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hali aur sar zameen e hali ebooks"
مانگے ہے اک ستارہ سر آسمان پھردل کو یہ ضد کہ سوئے افق ہو اڑان پھر
یہ حال ماہ و سال ہے فراق سے وصال تکحیات کو زوال ہے فراق سے وصال تک
کوئی جب چھین لیتا ہے متاع صبر مٹی سےتو اپنے آپ اگ آتی ہے اس کی قبر مٹی سے
گرد آلود دریدہ چہرہ یوں ہے ماہ و سال کے بعدجیسے فلک بارش سے پہلے جیسے زمیں بھونچال کے بعد
ایک پتھر رکھ لیا ہے سینۂ صد چاک پرضبط کا پہرہ لگایا دیدۂ نمناک پر
رہ خرد میں جہاں سر ہے درد سر بھی ہےکہ گو مگو بھی اگر بھی ہے اور مگر بھی ہے
ہے تمنائے سیر باغ کسےگل سے سازش کرے دماغ کسے
یہ کار گاہ خیر بھی ہے بزم شر بھی ہےدنیا قیام گاہ بھی ہے رہ گزر بھی ہے
مے خانہ ہے بنائے شر و خیر تو نہیںاے شیخ و برہمن حرم و دیر تو نہیں
پوشیدہ کائنات ہے اس سر زمین میںدیکھو اسے جو دور سے نقطہ دکھائی دے
اڑانیں لے اڑیں شہ پر ہمارےمحاذ عشق ہے اور سر ہمارے
کہئے گزری ہے ایک ساں کس کیکبھی بگڑی کبھی بن آئی بات
زمیں کا چاند مرا کائنات میں یکتااگر ہے اس سا کوئی دوسرا دکھائی دے
ہے اب تو وہ ہمیں اس سرو سیم بر کی طلبکہ طائران ہوا سے ہے بال و پر کی طلب
میرا سبھی کے ساتھ رویہ ہے ایک ساشاہدؔ مجھے تمیز نہیں خیر و شر کے بیچ
ماجرا روح کی وحشت کا نجی ہے اے سازؔآگے روداد نہیں ہم کو سنانی اپنی
آئی ہے اب یاد کیا رات اک بیتے سال کییہی ہوا تھی باغ میں یہی صدا گھڑیال کی
کیسی آشفتگیٔ سر ہے یہاںراس صحرا یہاں نہ گھر ہے یہاں
جو کام آ سکے لے جا مرے عزیز ابھییہ تیرے سامنے حاضر ہے آج سر میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books