aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "intikhab e kalam e boom ebooks"
بومؔ ہونا چاہئے بزم سخن میں وہ کلامدوست کیا دشمن صدائے مرحبا دینے لگے
چن لو قرطاس و قلم یا تیغ کر لو انتخابکوئی فن اپناؤ لیکن شاہکاری سیکھ لو
آگ ہے پھیلی ہوئی کالی گھٹاؤں کی جگہبد دعائیں ہیں لبوں پر اب دعاؤں کی جگہ
مصحفیؔ سالکان عشق کا ہےایسی منزل پہ انتہائے قدم
میں انتہائے یاس میں تنہا کھڑا رہاسایہ مرا شریک سفر ڈھونڈھتا رہا
دیکھیے یہ کلام مہدیؔ میںفکر انساں کی انتہا کیا ہے
ہر انتخاب یہاں ماضی و عقب کا ہےسوال میرا نہیں ہے مرے نسب کا ہے
اے بت جفا سے اپنی لیا کر وفا کا کامبندوں کے کام آ کہ یہی ہے خدا کا کام
غم نتیجہ ہے خوشی کی انتہا کا اے کلیمؔدل کی اک اک موج موج شادمانی ہو تو کیا
ابھی ابھی تھا تبسم ابھی حجاب میں ہےزمانے بھر کا تلون ترے شباب میں ہے
کھاؤں سوگند پہ سہواً قسم اے بت تریقسمیہ بھی جو میں کھاؤں کبھی کھا ہی نہ سکوں
ہر شعر کو گلاب کیا کیا غلط کیاہاں تیرا انتخاب کیا کیا غلط کیا
گناہ گار کی سن لو تو صاف صاف یہ ہےکہ لطف رحم و کرم کیا پھر انتقام کے بعد
جھگڑے خدا سے ہو گئے عہد شباب میںتب سے گرے پڑے ہیں جہان خراب میں
گلاب مانگے ہے نے ماہتاب مانگے ہےشعور فن تو لہو کی شراب مانگے ہے
خرد کا لفظ جنوں کی کتاب میں نہ لکھوکسی کا جرم کسی کے حساب میں نہ لکھو
ہر ایک شخص سے قائم دعا سلام رہےجہاں میں فیض محبت ہمیشہ عام رہے
اے قلقؔ بت کدے میں باندھ احرامہم سے للہ رفاقت مت توڑ
مائل لطف و کرم حسن دل آرام تو ہےمیری خاطر نہ سہی کوئی سر بام تو ہے
مشتہر نام کرو تم مرا اخباروں میںمیں تو شامل ہوں محبت کے گنہ گاروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books