تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jubba"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jubba"
غزل
ہمارے مشرب میں تھی نہ جائز در حرم کی یہ جبہ سائی
یہ فرض نا خوشگوار لیکن اب ان کی خاطر ادا کریں گے
شکیل بدایونی
غزل
یہ جبہ سائی بے محل مجھے شب کو دے رہی تھی خبر
نہ مٹا دے ظلمت دہر جو وہ نشان سجدۂ در نہیں
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
غزل
نوح ناروی
غزل
جبہ سائی کی بھی کچھ ہوگی تمہیں کو امید
گالیاں کھاتے ہو جا جا کے دربان کے پاس