aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "magfirat"
حسن جب مہرباں ہو تو کیا کیجیےعشق کے مغفرت کی دعا کیجیے
یہ لاش بے کفن اسدؔ خستہ جاں کی ہےحق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
کرتے ہیں قتل وہ طلب مغفرت کے بعدجو تھے دعا کے ہاتھ وہی امتحاں کے ہیں
تجھے دیکھے سے ممکن مغفرت ہو جائے اس کیتیرے بیمار کی بس آج اور کل ہو رہی ہے
ہاں خدا مغفرت کرے اس کوصبر مرحوم تھا عجب کوئی
تڑپ کے مرنے سے دل کے کہ مغفرت ہو اسےجہاں میں کچھ تو رہا نام بے قراروں کا
دعائے مغفرت جب مانگتے ہیں اس سے رو رو کربرابر جوش میں خالق کی رحمت آ ہی جاتی ہے
سمجھتا ہوں وسیلہ مغفرت کا شرم عصیاں کوکہ اشکوں سے مرے دھل جائے گا دامان تر میرا
اب خدا مغفرت کرے اس کیمیرؔ مرحوم تھا عجب کوئی
جنم ہوگا کہ مغفرت ہوگیفیصلہ اب مبین ہو جائے
دعائے مغفرت تم دو اتارے قبر میں کوئیپڑھو تلقین تم شانہ ہلائے جس کا جی چاہے
مے کشی کیا کرے بھلا زاہدمغفرت کی اسے امید نہیں
کیوں ان سے وقت قتل کیا شکوہ غیر کاکرنی تھی مغفرت ہی کی اپنی دعا مجھے
مولیٰ سے مغفرت کے علاوہ دعا میں شادؔکچھ اور مانگنے کی جسارت کبھی نہ کی
مغفرت ہی سہی میخانہ و مے کے معنیکہ یہاں آج سفیران حرم ٹھہرے ہیں
کچھ آستین تنگ تھی تو سانپ گھٹ کے مر گئےخدا عزیز دوستوں کو مغفرت عطا کرے
ہر کوئی چاہے گا اپنی مغفرتحشر میں سب کو پڑے گی آپا دھاپ
وہ جس کی نسل میں ایمان بھی تجارت ہےبتاؤ ایسے قبیلے کی مغفرت کیسی
اب ایک توبہ پہ آتی ہے مغفرت ترے ہاتھخرید کر کہ نہایت یہ جنس سستی ہے
خریداری نہ ہو کیوں کر ترے بازار تلقیں میںنجات و مغفرت کی جنس سستی ہے گرو نانک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books