aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "magribii"
کمال محنت سے پڑھ رہے ہیں کمال غیرت سے بڑھ رہے ہیںسوار مشرق کی راہ میں ہیں تو مغربی راہ میں پیادے
کوئی پھل پھول نہیں مغربی چٹانوں پرچاند جس گاؤں سے اگتا ہے وہ دنیا دیکھوں
ہو لگی مغربی تہذیب کی مہندی جس میںکیسے اس ہاتھ سے تلوار اٹھا پاؤ گے
کوئی شے بھی اب نہیں ہے مشرقیرنگ سب کا مغربی ہے ہر طرف
ساری دنیا ڈھل رہی ہے مغربی تہذیب میںبے حیائی اب مری پوشاک ہو جائے گی کیا
حشر تک ممکن نہیں اب چمکی تیغ آفتابباڑہ رکھواتا ہے ظالم مغربی تلوار پر
مغربی تہذیب کا حملہ ہوا کچھ اس طرحسر سے ٹوپی اور پھر چہرے سے داڑھی لے گیا
جس طرح ٹاٹ کا پیوند ہو مخمل میں عدیلؔمغربی چال چلن مشرقی اقدار کے بیچ
کیا ہے تہذیب مغربی کا نشاںاونچی اونچی عمارتوں کے سوا
جدھر بھی دیکھوں ادھر ہی ہے مغربی تہذیبنہ جانے گم ہے کہاں سادگی کا دروازہ
مجھ کو ڈر ہے کہ کہیں مغربی بت خانے میںجھک نہ جائے نگہ عالم اسلام تمام
مشرقی دنیا میں بیوی ہے اگر نوکر کا ناممغربی دنیا میں شوفر جانیے شوہر کا نام
مشاطگیٔ فلسفۂ مغربی نہ پوچھزلف خیال اور پریشاں ہے آج کل
تہذیب مغربی میں ہے بوسہ تلک معافاس سے اگر بڑھو تو شرارت کی بات ہے
خود بخود محفوظ ہو جائے گی تیری آبرومغربی تہذیب سے خود کو سجانا چھوڑ دے
بجھاؤ مغربی آتش کی بڑھ کے چنگاریکہ اس سے مشرقی تہذیب جل بھی سکتی ہے
حضور فہم و فراست سے کام لیجئے گاسڑک کے مغربی جانب مکان تیسرا ہے
دستار و پیرہن گم اور جیب و کیسہ خالیتہذیب مغربی نے ہم کو چتھاڑ ڈالا
سجتی نہیں ہے تم پہ یہ تہذیب مغربیاک تو پھٹے لباس ہیں وہ بھی ادھار کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books