aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miTaane"
تقدیر بھی مجبور ہے، تدبیر بھی مجبوراس کہنہ عقیدے کو مٹانے کے لیے آ
یہ دنیا ہے یہاں دل میں سمانا کس کو آتا ہےمٹانے والے لاکھوں ہیں بنانا کس کو آتا ہے
جنم جنم کے ساتوں دکھ ہیں اس کے ماتھے پر تحریراپنا آپ مٹانا ہوگا یہ تحریر مٹانے میں
چین سے رہنے نہ دے ان کو نہ خود آرام کرمستعد ہیں جو خلافت کو مٹانے کے لیے
مٹ گئے تیرے مٹانے کے نشاں بھی اب تواے فلک اس سے زیادہ نہ مٹانا ہرگز
کوششیں مجھ کو مٹانے کی بھلے ہوں کامیابمٹتے مٹتے بھی میں مٹنے کا مزہ لے جاؤں گا
یہ کس نے کہا ہے مری تقدیر بنا دےآ اپنے ہی ہاتھوں سے مٹانے کے لیے آ
جسم باقی ہے مگر جاں کو مٹانے والےروح میں زخم نشانے سے بہت آگے ہیں
لکھ کر ورق دل سے مٹانے نہیں ہوتےکچھ لفظ ہیں ایسے جو پرانے نہیں ہوتے
میں ہاتھ کی لکیریں مٹانے پہ ہوں بضدگو جانتا ہوں نقش نہیں یہ سلیٹ کے
کون سا وہ جادو ہے جس سے غم کی اندھیری سرد گپھا میںلاکھ نسائی سانس دلوں کے روگ مٹانے آ جاتے ہیں
نقوش لمس حقیقت مٹانے والا تھامگر وہ خواب مری دسترس میں آیا نئیں
جان دے سکتا ہے کیا ساتھ نبھانے کے لیےحوصلہ ہے تو بڑھا ہاتھ ملانے کے لیے
مرے مولا مری تنہائی مٹانے کے لیےمیرے جیسا ہی تو اک اور بنا سکتا ہے
پوچھتے کیا ہو ملا کیسے یہ جنگل کو طلسمچھاؤں میں دھوپ کی رنگت کو ملانے سے ملا
دور ہی سے چاہنے والے ملے ہر موڑ پرفاصلے سارے مٹانے کو تڑپنا میں ہی تھا
کسک دل کی مٹانے میں ذرا سی دیر لگتی ہےکسی کا غم بھلانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
ریت پر چھوڑ گیا نقش ہزاروں اپنےکسی پاگل کی طرح نقش مٹانے والا
نام اس کا میرے دل پہ چھپا اس طرح سے ہےیوں نقش ہے ابھی بھی مٹانے کے باوجود
کتاب ذہن کا کوئی ورق بھی سادہ نہیںلکھے حروف مٹانے کا حوصلہ نہ ہوا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books