aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mukarram"
تمام شہر مکرم بس ایک مجرم میںسو میرے بعد مرا خوں بہا نہ مانگے کوئی
جاؤ نخوت تمہیں مبارک ہوحسن والوں کا کال تھوڑی ہے
شعورؔ اک دن پیش ہونا پڑے گاکہاں تک بچو گے عزیز مکرم
شکوے ہمیں تو جہد مکرر کے نہیں ہیںہجرت ہوئی ہے یوں کہ کسی گھر کے نہیں ہیں
کچھ مزے دار ہے کہانی میںتیرا کردار ہے کہانی میں
بے سبب اے دل ناداں کہیں لوٹا تو نہیںاس نے آواز ہی دی ہے تجھے روکا تو نہیں
بلا کا شور و فغاں ہے نہاں خموشی میںمیں کھل کے سامنے آیا ہوں پردہ پوشی میں
دشت رسوائی ہی بنتا ہے مقدر اس کاعشق جس جس کا بھی رہبر نہیں ہوتا یکسر
تیری تصنیف بجا ہے بھائیاس کی تعریف بجا ہے بھائی
قہر مجسم حسن مکرمآپ ہی شعلہ آپ ہی شبنم
منت سماجت اور مدارت کے بعد بھیناراض ہیں وہ میری وضاحت کے بعد بھی
بس ایک میں ہی وہاں پر طواف میں تو نہ تھادرون شہر مکرم ہوا نے رقص کیا
مفلس کو سمجھ آئیں گے آزار نمک کےپانی کی کہانی میں ہیں کردار نمک کے
یہی کہا تھا کہ خستہ زباں میں بات نہ کراب اتنی بات پہ ترک تعلقات نہ کر
ہے وہ اس درجہ مکرم کہ نہیں جس کا حسابخالق کون و مکاں ہے بت طناز نہیں
آشوب زمانہ نے ابھارا ہے جزیرہجھیلوں کے علاقے میں ہمارا ہے جزیرہ
کسی بدن سے ملا مشک بار کا مطلبکسی کی آنکھ سے پھوٹا خمار کا مطلب
میں نے کہا تھا صاحب کردار نہیں ہےمسند نشیں ہے صاحب دستار نہیں ہے
نعت کہتے ہوئے امکان میں آ جاتے ہیںلفظ تکوین سے وجدان میں آ جاتے ہیں
خود پرستی کی ہوس جس میں سما جاتی ہےوہ مکرم وہ معظم نہیں ہونے پاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books