aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paTrii"
میں ایک فلم بناؤں گا اپنے ثروتؔ پراور اس میں ریل کی پٹری نہیں بناؤں گا
بنچ دیکھی ہے خواب میں خالیاور پٹری پر اس پہ ریل نئیں
محبت ریل کی پٹری نہیں تھیکہیں تو موڑ آنا چاہیے تھا
اک پری کے ساتھ موجوں پر ٹہلتا رات کواب بھی یہ قدرت کہاں ہے آدمی کی ذات کو
عشق نے ریل کی پٹری پہ لٹایا جس کوتھا جواں مرد جواں مرد بھی ایسا ویسا
گاڑی آتی ہے لیکن آتی ہی نہیںریل کی پٹری دیکھ کے تھک جاتا ہوں میں
پٹری پہ لیٹ جاؤں گا ثروت نہیں ہوں میںپر جانتا ہوں ریل کا پہیہ اداس ہے
ریل کی پٹری پر میری شہرت رکھ دیبس کے پہیوں سے روزی روٹی باندھی
فیصلے کی یہ گھڑی ہےٹرین پٹری پر کھڑی ہے
ابھی میں ریل کی پٹری سے دور بیٹھا ہوںابھی ہے وقت اگر ہو سکے منا لے مجھے
پھینک آیا ہوں میں اک ریل کی پٹری پہ بدنگھر میں رکھتا بھلا کب تک خس و خاشاک میاں
میں مسافر تھی کہ منزل ہی نہیں تھی جس کیتو مرے ساتھ کسی ریل کی پٹری جیسا
ریل کی پٹری پہ سو جاتے ہیں لوگکتنی آساں خود کشی ہے شہر میں
میں نے بدلی ہیں روایات پرانی ورنہمیں بھی فیصلؔ کسی پٹری سے اٹھایا جاتا
شعر پڑھنے شکیب و ثروت کےہم بھی پٹری پہ جا کے بیٹھ گئے
وہ بوڑھی لاش پٹری پر نہ ملتیجو اس کو گھر پہ بیٹے روک لیتے
پنکھے سے لٹکا ہوں کبھی پٹری پے ہوں پڑاآتا ہے روز و شب مرے کیا کیا دھیان میں
اک بار جو اتر گیا پٹری سے دوستودیکھا یہی کہ پھر وہ ہوا عمر بھر خراب
بنا رہے ہیں ہم ایک پینٹنگ میں ایک پٹریاور اس میں ماضی کا ایک لمحہ بنا رہے ہیں
بات رہ جائے گی پٹری پہ حسیں آنکھوں کیریل رکنی ہے مسافر نے اتر جانا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books