aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phailegaa"
ڈھلے گی رات تو پھیلے گا نور بھی اس کاچراغ اپنا سر شام جھلملاتا ہے
ترانے کچھ دئیے لفظوں میں خود کو قید کر لیں گےعجب انداز سے پھیلے گا زنداں ہم نہ کہتے تھے
مرے چاروں طرف پھیلی ہے حرف و صوت کی دنیاتمہارا اس طرح ملنا کہانی بن کے پھیلے گا
جہاں میں امن کیسے پھیلتا ہے کیسے پھیلے گاوہ سب کو تیر سے تلوار سے سمجھاتے رہتے ہیں
کتنا پھیلے گا یہ اک وصل کا لمحہ آخرکیا سمیٹو گے کہ اک عمر کی تنہائی ہے
ہیں اور کئی ریت کے طوفاں مرے آگےپھیلے گا ابھی اور بیاباں مرے آگے
یاد کی خوشبو دل کے نگر میں پھیلے گیغم کے سائے لگتے ہیں اب شیتل سے
جگہ کیا درد کی بھی چھین لے گاجگر کا داغ پھیلے گا کہاں تک
اور پھیلے گا آگ کا دریااور جھلسے گی کھال چہروں کی
روح کا زخم ہے اس پر کوئی مرہم نہ لگازہر پھیلے گا تو نس نس میں سما جائے گا
ہو چکا ہے جو علم اب نایاباور جو پھیلے گا جانتے ہیں ورق
آگ بھڑکے گی گلستاں میں دھواں پھیلے گاپھر نشیمن سے ترے برق تپاں گزری ہے
خبر نہ تھی کہ سیاہی کا جال پھیلے گالہو کی آگ سر شام ہی جلا لیتا
نظر میں دھول فضا میں غبار چاروں طرفضرور پھیلے گا اب انتشار چاروں طرف
جلے جو دل تو یقیناً لبوں پہ ہوگی کراہدھواں تو پھیلے گا جنگل میں آگ لگنے سے
ہاتھ دنیا ترے آگے نہ کبھی پھیلے گادینے والا ہے خدا تجھ سے بھلا کیا مانگیں
اچھا ہے اہل جور کیے جائیں سختیاںپھیلے گی یوں ہی شورش حب وطن تمام
تردید تو کر سکتا تھا پھیلے گی مگر باتاس طور بھی ہوگی تری رسوائی ذرا اور
سکھ کے موسم انگلیوں پر گن لیےفصل غم کا گوشوارہ اور ہے
گر محبت ہے تو وہ مجھ سے پھرے گا نہ کبھیغم نہیں ہے مجھے غماز کو بھڑکانے دو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books