aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruuhaanii"
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
اب تو اس کے بارے میں تم جو چاہو وہ کہہ ڈالووہ انگڑائی میرے کمرے تک تو بڑی روحانی تھی
پرندے جھیل پر اک ربط روحانی میں آئے ہیںکسی بچھڑے ہوئے موسم کی حیرانی میں آئے ہیں
دل کیے تسخیر بخشا فیض روحانی مجھےحب قومی ہو گیا نقش سلیمانی مجھے
برکتیں سب ہیں عیاں دولت روحانی کیواہ کیا بات ہے اس چہرۂ نورانی کی
منتشر ہیں مری بھیڑیں انہیں یکجا کر لوںمیرے روحانی وسیلے مجھے واپس کر دے
بس نجات زندگی تو عشق روحانی میں ہےیہ سزائے موت سن کر جسم حیرانی میں ہے
اٹھی جاتی ہے دل سے ہیبت آلام روحانیجراحت بہر قلب زار مرہم ہوتی جاتی ہے
کمزوروں پر رحمت بن کر چھا جاؤمیرا قول نہیں حکم ربانی ہے
اف بھی کر سکتا نہیں اب کروٹیں لینا کجازخم پہلو سے ہے وہ تکلیف روحانی مجھے
حضرت میر کے شاگرد ہیں روحانی ہمشعر تخلیق کیا کرتے ہیں لا فانی ہم
مرحبا عطر گریباں کی شمیمہے معطر جس سے روحانی مشام
دل میں روحانی خیالوں کا سفر جاری رہاتیرگی میں بھی اجالوں کا سفر جاری رہا
ساحرؔ! میں اپنے آپ سے آگے نکل گیاحیرت زدہ ہیں سب مری روحانی جست پر
شکست لذت گریہ ہے کرب روحانیمیں اشک بار بھلا اشک بار رہنے دے
دکھائے پھر نہ کیوں تاثیر اپنی جذب روحانییقیں ہو جائے جب حاجت روا ہے بالیقیں پتھر
زباں کی چاشنی سے تر بہ تر غزلوں کو پڑھتا ہوںیہ روحانی غذا ہے ہم جسے مرغوب رکھتے ہیں
اک ملاقات ہے روحانی دگر جسمانیکسی صورت سے وہ صورت کو دکھانا جانا
محبت صرف روحانی کشش ہےغم ہستی تجھے اپنا چکی ہوں
جب حقارت سے کسی کو دیکھتا ہے کوئی شخصکیا کہوں ہوتی ہے جو تکلیف روحانی مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books