تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saaGaro.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "saaGaro.n"
غزل
کہیں رنج و غم کی تمازتیں مری چشم نم کو بجھا نہ دیں
مری آنکھ میں کوئی بھر گیا کئی ساگروں کو ابال کر
اشفاق شاہین
غزل
ہے نشان زخم سبو سبو یہاں ساغروں میں لہو لہو
یہ بکا یہ نالہ یہ ہچکیاں یہ فغان شیشہ و جام ہے
اختر اورینوی
غزل
زندگی کو رات دن بہتے ہوئے دیکھا یہاں تو
ساگروں کے پانیوں کو بھی روانی یاد آئی