aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "seeta ram chaupai ebooks"
میکدے کے سوا ملی ہے کہاںاور دنیا میں روشنی ہے کہاں
اس غم کو غم کہیں تو کہیں سو میں ہم غلطبرسوں تمہارے غم سے کیا ہم نے غم غلط
راز دل جو آدمی دل میں چھپا سکتا نہیںوہ کسی کو راز داں اپنا بنا سکتا نہیں
تیز آندھی سے خفا ہے کوئیٹوٹ کر برگ گرا ہے کوئی
چاند اپنی وسعتوں میں گم شدہ رہ جائے گاہم نہ ہوں گے تو کہاں کوئی دیا رہ جائے گا
دیس راون کا ہے سینے میں چھپا لو نہ مجھےمیں کوئی رام نہیں گھر سے نکالو نہ مجھے
اک بے قرار دل سے ملاقات کیجیےجب مل گئے ہیں آپ تو کچھ بات کیجیے
دلوں کے راز سپرد ہوا نہیں کرتےہم اہل دل ہیں تماشا بپا نہیں کرتے
کسے خبر تھی ہوا راہ صاف کرتے ہوئےمیرا طواف کرے گی طواف کرتے ہوئے
ستا رہی ہے بہت مچھلیوں کی باس مجھےبلا رہا ہے سمندر پھر اپنے پاس مجھے
عشق عہد بے وفا میں بے نوا ہو جائے گاآنکھ استنبول سینہ قرطبہ ہو جائے گا
آگ پانی بھی ہے مٹی ہے ہوا ہے مجھ میںمیرے خالق کا کوئی راز چھپا ہے مجھ میں
اک جلوۂ ناز پر مٹا ہوںمیں دیدۂ حیرت آشنا ہوں
کیا کیا نہ سہے ہم نے ستم آپ کی خاطریہ جان بھی جائے گی صنم آپ کی خاطر
کچھ کوہکن جو وقف زر و مال ہو گئےتیشہ بدست ہو کے بھی کنگال ہو گئے
غم کے تپتے ہوئے صحرا سے نکالے مجھ کوکیا کوئی ہے جو نگاہوں میں چھپا لے مجھ کو
جا بہ جا آگ بچھائی تھی کبھیاپنے بس میں بھی خدائی تھی کبھی
نظر نظر میں تقاضا ضرور ہوتا ہےچھپا ہوا کوئی جذبہ ضرور ہوتا ہے
کہاں جائیں چھوڑ کے ہم اسے کوئی اور اس کے سوا بھی ہےوہی درد دل بھی ہے دوستو وہی درد دل کی دوا بھی ہے
کوئی جانے تو کیا جانے وہ یکتا ہے ہزاروں میںستم گاروں میں عیاروں میں دل داروں میں یاروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books