aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uu.nTo.n"
اتنی لاشیں میں کیسے اٹھا پاؤں گاآپ اینٹوں کی حرمت بچا تو چلے
اینٹوں کو آپس میں ملانے والا شخصاصل میں اک دیوار اٹھانے والا ہے
گرنے والی ان تعمیروں میں بھی ایک سلیقہ تھاتم اینٹوں کی پوچھ رہے ہو مٹی تک ہموار گری
شہر میں ڈر تھا موت کا چاند کی چوتھی رات کواینٹوں کی اس کھوہ میں دہشت تھی بھونچال کی
کس نے کس کا نام اینٹوں پر لکھا ہے خون سےاشتہاروں سے یہ دیواریں چھپا سکتے نہیں
بلاتی ہے مجھے دیوار دنیاجہاں ہر جسم اینٹوں سا جڑا ہے
ناتوانی کا بھلا ہو جو ہوا مجھ کو نصیباس کی دیوار کی اینٹوں کو رگڑ کر چلنا
ہمیں تو بس یہ پتہ چلا تھا کہ اونٹوں والے چلے گئے ہیںکسی کو اس کی خبر نہیں جو معاملہ ختم ہو گیا ہے
وہ جنگ جیت کے اونٹوں کا رخ بدلنے لگےابھی تو ان کی مچانوں سے خون بہتا ہے
اک ڈھیر لگے گا اینٹوں کااک تخت ٹھکانہ بیٹوں کا
ان اینٹوں کو سمندر برد کر دوترائی مسئلے کا حل نہیں ہے
سرخ اینٹوں پہ ناچتی بارشاور یادیں ہیں رو بہ رو دیکھو
بالوں کا گھنگھور اندھیراابھری اینٹوں کی حیرانی
وہ حویلی بھی سہیلی تھی پہیلی جیسیجس کی اینٹوں میں مرے خواب تھے خودداری تھی
میں نیم مردہ اسیر انساں کا قہقہہ ہوںمیں سرخ اینٹوں کے خونی پنجروں میں رہ چکا ہوں
کہیں رہتے ہیں در و بام ندامت سے خموشبکھری اینٹوں میں کہیں جاہ و حشم بولتے ہیں
مدرسے کی اینٹوں پرسب کچھ اب بھی لکھا ہے
مٹی نے جب خوف اگانا سیکھ لیااینٹوں نے دیوار چبانا سیکھ لیا
کچھ اس طرح سے نقش تھے اینٹوں پہ سانچے کےزنداں میں مجھ کو دیکھ کے دیوار بول اٹھی
دوڑتے اونٹوں سے گرتے راہیوں کو چھوڑ کرقافلہ اور قافلہ سالار بھی عجلت میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books