aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے کسب"
بے کس چمیلی پھولے اکیلی آہیں بھرے دل جلیبھوری پہاڑی خاکی فصیلیں دھانی کبھی سانولی
کہا جگنو نے او مرغ نواريز! نہ کر بے کس پہ منقار ہوس تيز
آرزو راہبہ ہے بے کس و تنہا و حزیںہاں مگر راہبوں کو اس کی خبر ہو کیونکر
دو بجنے کو آئے ہیںاور جنازہ بھاری ہے
تیری رحمت کے طفیلیہ مرا بے کس دیا
آپس میں یوں بولے بچےکس نے کتنے روزے رکھے
آہ کس بے کسی میں عدم کو سدھارامصیبت، مصیبت
چتون میں پڑے ہیں لاکھوں بلکس سوچ میں ڈوبی جاتی ہے
بے کسی نوحہ گریکارخانوں میں مشینیں دم بخود
بے بسی اور بے کسی کے سوااپنے آنگن میں کچھ نہیں رکھتے
وہ بے کسی میں قدم اٹھاناوہ حسرت گفتگو میں تیرے
خواہشوں پر چلا ہے بس کس کاحسرتیں کس کو راس آئی ہیں
یاد ہے تم کو بے بسی میریمیرے آنسو وہ بے کسی میری
پھر تازہ یہ بن کب ہوں گےاب آپ کے درشن کب ہوں گے
آ جاؤ میں نے نوچ دیا بے کسی کا جال''آ جاؤ ایفریقا''
کبھی روح کی بے کسی کی کہانیکبھی جاگنے کی ہوس کو جگانا
کب تلک بے کسی کا شکوہ رہےکب تلک بے بسی کا نالہ رہے
کیا بے بسی ہے کیا بے کسی ہےجھلمل سی کرتی اک روشنی ہے
اب کشا بے کسی تیرے ہونے سے ہےزندگی زندگی تیرے ہونے سے ہے
وہ آنسو پیتے بڑے کرب سے لکھنے بیٹھیآپ مجھے بہت غلط سمجھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books