aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دکان"
محبت اپنی یک طوری میں دشمن ہے محبت کیسخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہے
تجھے صبح بازار میں بوڑھے عطار یوسفکی دکان پر میں نے دیکھا
آج دکان پہ نیلام اٹھے گا ان کاتو نے جن گیتوں پہ رکھی تھی محبت کی اساس
خالی خالی آنکھوں سےہر دکان کا تختہ
یہ جو سنگ ریزوں کے ڈھیر ہیںیہاں موتیوں کی دکان تھی
سارے الفاظ قیمتی گوہرجوہری کی دکان ہے اردو
بوڑھے عطار یوسف کی دکان پراپنی آنکھیں تجھے نذر کرتی رہی
اور رک کے اک دکان پر سگریٹ جلاتا ہوںجنازہ دور ہوتا جا رہا ہے
خیابان سعدی میںروسی کتابوں کی دکان پر ہم کھڑے تھے
بھٹیاری کے تنور پہ نانا کی فاتحہحلوائی کی دکان پہ دادا کی فاتحہ
پھر لیڈروں کی ہوگی اکھاڑوں میں ریل پیلووٹوں کی ہر دکان پہ ہوگی گرانڈ سیل
کہاں سجائی دکان تم نےکہاں پہ بیچے ہیں مال کتنے
میرے پاس ادھار زیادہ ہے اور دکان کمآنکھیں دو جڑواں بہنیں
انہیں بہت عزیز ہیںہر اک دکان پر یہاں
مسجد کی دکان سے ایک کفناور اپنی یاد منانے کے لیے
جیسے شہر کے شہدےڈرپوک دکان داروں پر
میج کر گجیا بناتے ہیںسکھا کر اس کے پھل دکان پر بیچ دیتے ہیں
سنتے تھے کبھی ملا کرتے تھے جہاں دل کے بدلے دلتیرے اس شہر میں اب عشق کی ہے وہ دکان لاپتہ
اسٹاپ سے چلی تو رکی اک دکان میںآخر اسے پناہ ملی سائبان میں
واپس جب آؤں گا تمہیں کنگن دلوا دوں گایہیں کہیں کوئی چھوٹی سی دکان بنا لوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books