aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دہک"
تیری پیشانی سے ڈھل جائیں یہ تذلیل کے داغتیری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
جب کبھی موڈ میں آ کر مجھے چوما کرتیتیرے ہونٹوں کی میں حدت سے دہک سا جاتا
دہک اٹھا ہے طراوت کی آنچ سے آکاشز فرش تا فلک انگڑائیوں کا عالم ہے
آج دروازے کھلے رہنے دویاد کی آگ دہک اٹھی ہے
لال ہونٹ یوں دہک رہے تھےجیسے لہو کا جام
تو وعید قہر ہے ارباب عشرت کے لیےبرص کا اک داغ ہے روئے حکومت کے لیے
دھرتی دہک رہی ہےمٹی سلگ رہی ہے
گرمی کے ظلم سے یہدنیا دہک رہی تھی
جب بستی بستی دہک اٹھییوں لگتا تھا سب راکھ ہوا
خواب وہ خواب کہ ہو جس تمازت کا فسوں زادخواب وہ خواب کہ بن جائے شکست بے داد
اک سرخ شعلہ بن کر سورج دہک رہا ہےسورج کی روشنی سے چندا چمک رہا ہے
کوئلے چار دن اور دہک رہے ہیںپنکھے میرے دل میں لگے ہیں مجھے اب بھی سردی لگتی ہے
اب بھی اس کے رگ و پے میں وہی جولاں ہے لہوجس کے شعلوں سے دہک اٹھتے ہیں شاہی ایواں
جھلمل جھلمل بول رہا ہےدھک دھک دھک دھک ایک ہی بولی
تو اس کی دونوں آنکھیں دہک رہی تھیںدونوں پپوٹے پھٹے ہوئے تھے
نہ تیرے جسم کی خوشبو نہ پیرہن کی دمکنہ چوڑیوں کے چھناکے نہ قہقہوں کی کھنک
بے حس یخ کی شوکدہک رہی دھرتی کے سینے اوپر
کچی موت کے بعد جوں ہی زندہ ہوتا ہوںمیرے سرہانے نئی نویلی دلہن دھوپ دہک اٹھتی ہے
کن شراروں کی دہک دیدۂ قابیل میں تھیوہ حسد تھا کہ ہوس طیش کہ نفرت کیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books