aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رفاقت"
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
چار دن کی یہ رفاقت جو رفاقت بھی نہیںعمر بھر کے لیے آزار ہوئی جاتی ہے
پھر کہاں احمریں ہونٹوں پہ دعاؤں کے دئیےپھر کہاں شبنمیں چہروں پہ رفاقت کی ردا
شباب جس سے تخیل پہ بجلیاں برسیںوقار جس کی رفاقت کو شوخیاں ترسیں
ایک دیوار سے کہتا کہ مرے ساتھ چلواور زنجیر رفاقت سے گریزاں دیوار
وقت کا فیصلہ تھاترے فردا کی رفاقت کے لیے
سب برا کہتے ہیں لڑنے کو بری عادت ہے یہساتھ کے لڑکے جو ہوں ان سے رفاقت چاہئے
وہ جس سے تم کو محبت ملے رفاقت بھیہزار ایک ہوں دو ذہن مختلف ہوں گے
کہ جس نے جیتی مری بھروسہ بھری رفاقت
مہرباں دوست رفاقت کا بھرم رکھتے ہوئےاجنبی لوگ دل و جاں میں قدم رکھتے ہوئے
یہاں سے دوستی کی کتنی تعمیریں اٹھائی ہیںرفاقت کی حیات افروز دنیائیں بسائی ہیں
اک بہن اپنی رفاقت کی قسم کھائے ہوئےایک ماں مر کے بھی سینے میں لیے ماں کا گداز
میں نے تیری رفاقت میں جتنی گزاری مرے ساتھ تیرے دلاسے کی برسات اور تیرے بولے ہوئے لفظ کی ہر تسلی ہمیشہ رہی ہےمیں نے تاریک رہداریوں میں کبھی تیری آنکھوں کی کرنوں کی بے فیضگی کا گلہ کر لیا
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے!دیوار پہ ٹانگا تھا فرمان رفاقت کا
میرا نام دہراتے نہیں ہیںرفاقت اور چاہت کا
لیے ہے بوئے رفاقت اگر ہوائے چمنتو لاکھ پہرے بٹھائیں قفس پہ ظلم پرست
کتابوں کی رفاقت بھی عجب ہےتعلق توڑنا ان سے غضب ہے
نہ جانے کتنے برس پریشان دھول کی طرح سے جمے تھےجنہیں رفاقت سمجھ کے ہم دونوں مطمئن تھے
ہمیں تم بھول جاؤ گےمحبت اور رفاقت کے
دبی چاہت کے نغمے اور ترانے خوب لکھنے ہیںرفاقت میں جدائی کے فسانے خوب لکھنے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books