aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شرف"
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کیکہ ہر شرف ہے اسی درج کا در مکنوں
جس کو چھو کر سبھی اک طرف ہو گئےبات کی بات میں ذی شرف ہو گئے
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
وہ پہنچ جائے تو ہوگی پھر سے برپا انجمناور ترتیب مقام و منصب و جاہ و شرف
فخر ہے مجھ کو اسی در سے شرف پانے کامیں شرابی ہوں اسی رند کے میخانے کا
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
پیارے بچو تم ایک کام کرواپنی نیکی سے پیدا نام کرو
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
اس لئے اے شریف انسانوجنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
ترے صحیفے تو کہہ رہے ہیںکہ سارے انسان ذی شرف ہیں
کرن چاند میں ہے شرر سنگ میںیہ بے رنگ ہے ڈوب کر رنگ میں
دیکھتا ہے تو فقط ساحل سے رزم خیر و شرکون طوفاں کے طمانچے کھا رہا ہے میں کہ تو
جھمکے تمام غرب سے لے تا بہ شرق ہیںکم خواب تاش شال دو شالوں میں غرق ہیں
دوسرا مشیرخیر ہے سلطانیٔ جمہور کا غوغا کہ شر
جن کی نگاہوں نے کی تربیت شرق و غربظلمت یورپ میں تھی جن کی خرد راہ بیں
خدایا آرزو میری یہی ہےیہ حسرت دل میں کروٹ لے رہی ہے
محبت کے شرر سے دل سراپا نور ہوتا ہےذرا سے بیج سے پیدا ریاض طور ہوتا ہے
دیار شرق کی آبادیوں کے اونچے ٹیلوں پرکبھی آموں کے باغوں میں کبھی کھیتوں کی مینڈوں پر
رقص دیوانگی آنگن میں جو دیکھا ہوگاچھ دسمبر کو شری رام نے سوچا ہوگا
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books