aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نروان"
جسم کے راستوں سے گزر کرمطمئن نفس کی آرزو میں
پریم ہی دے نروان بھی تجھ کوپریم کی جوگن
امن کی ہم پہچان بنیں گےگوتم کا نروان بنیں گے
شاید مجھ کو اس لمحے نروان ملے
مجھے کوئی مکتی نہیں چاہیے کوئی نروان کی آرزو کوئی خواہش نہیں ابکوئی سلسبیل اور کوثر نجات و جزا پر سکوں کوئی لمحہ
مگر کہیں موکش کا کوئی راستہ نہیں ہےکہیں بھی نروان کا کوئی سلسلہ نہیں ہے
ہونٹوں پہ ہیں نروان کی اور گیان کی باتیںسینے کی گپھاؤں میں ہے پاپوں کا بسیرا
نہ پتے ہلےہر گھنا پیڑ نروان کی آس میں گم ہے
اس نےان کی طرف
مری سانس کا سلسلہایسے ٹوٹے کہ اک مست جھونکے کے مانند گرتی لڑھکتی ہوئی عمر میری
فقط نروان کی ایک خشک سی ٹہنیجسے تو یہ سمجھ بیٹھا
اسے معلوم ہی کب ہےجسے نروان ملتا ہے
نروان کی خواہشکبھی دل میں سمائی بھی نہیں
یہی ایک لمحہمگر زندگی ہے
اپنے نروان میں تھاابھیمان میں تھا
میں جب اندھا ہو جاؤں گاتب تم میری آنکھیں بن کر
مجھے شہروں کے جنگل سے کہاں نروان ملنا تھایہ تیرے خواب کے اندھے بیاباں آج میرا گیان ٹھہرے ہیں
دھول ہی نہیں چبھتیگر بدن سے چپکے ہوں
خود کو اگر پتوار بنا لودور نہیں نروان کا ساحل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books