aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इल्हाम"
میرا الہام ترا ذہن رسا بھی پتھراس زمانے میں تو ہر فن کا نشاں پتھر ہے
وقت کو آتے نہ جاتے نہ گزرتے دیکھانہ اترتے ہوئے دیکھا کبھی الہام کی صورت
یہیں نکھرا تھا ذوق نغمہ گرییہیں اترا تھا شعر کا الہام
اک نہ اک مذہب کی سعیٔ خام بھی ہوتی رہیاہل دل پر بارش الہام بھی ہوتی رہی
نغمہ و شعر کے فردوس میں تو رہتی تھییکسر الہام و ترنم تھا جو تو کہتی تھی
الہام میں تکمیل حقیقت کی ادائیںشاہین کی پرواز مجاہد کی نوائیں
کسی سنت سادھو کی شکتیکسی صوفی سالک کا الہام
کام تھا تجھ کو نہ مطلق ہستئ ناکام سےتھی نوا وابستہ تیری پردۂ الہام سے
فضائے غرب ہے پیغام راحتافق کی خامشی الہام راحت
میرے الہام سے یہ جو لپٹا ہوا خوف کا عکس ہے کیوں یہ سوتا نہیںاب کوئی حادثہ ہو بھی جائے اگر تو بھی ہوتا نہیں
ہو بندۂ آزاد اگر صاحب الہامہے اس کی نگہ فکر و عمل کے لیے مہمیز!
یہ وہ الہام ہے کے جس کے لئےرب ہی چنتا ہے اپنے بندوں میں
پھر یوں ہوا جب بھی کوئی الہاممیرے در کو کھٹکاتا رہا
غالبؔ تیرا کلام نوائے سروش ہےالہام غیب و نغمۂ ساز خموش ہے
جو مری نظم کو الہام بنا دیتا تھاآج کیوں میرے تخیل میں وہ اعجاز نہیں
تو نکلتا ہے کبھی اپنے مکاں سے محبوبپھر یہ الہام ہوا تجھ کو کہاں سے محبوب
سات درا اک شہر کہ جس میں صدیوں بوڑھے بھیدپہلے در کا بھید ہوا الہام ابھی اس پل میں
کوئی وجدان کا موسم کوئی الہام کی رتجب بھی آئے گی یہ دے گا کوئی نادیدہ سراغ
استعارات زاویے جذباتان چھوئے کچھ محاورے الہام
میری بیکل جبیں کے طلسمات سےتیری بے چین بانہوں کے الہام تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books