aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "auqaat"
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیاظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک
اے انفس و آفاق میں پیدا تری آیاتحق یہ ہے کہ ہے زندہ و پایندہ تری ذات
بسر اوقات کے لیے شایدیہ لکیریں بکھیر ڈالی ہیں
اگرچہ تنگ ہیں اوقات سخت ہیں آلامتمہاری یاد سے شیریں ہے تلخئ ایام
پھر بھی شب کی طویل خلوت میںتیرے اوقات سوچتا ہوں میں
عیش میں جن کے کٹتے ہیں اوقاتعید ہے دن تو شبرات ہے رات
سامنے طاق پہ رکھی ہوئی دو تصویریںاکثر اوقات مجھے پیار سے یوں تکتی ہیں
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معریپھل پھول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات
کیوں انہیں دیکھ کے احساس تہی دستی ہےاکثر اوقات میں کترا کے نکل جاتا ہوں؟
خالی سپنوں سے نہ اوقات بنے گی اپنییہ شب ماہ بھی کٹ جائے گی بے کل بے کل
کر نہ پامال حرمت اوقاترات کو دن بنا نہ دن کو رات
پھر درس مساوات کی حاجت ہے جہاں کوآقائی و خدمت کے خطابات بدل ڈال
بعض اوقاتمحبت اور نفرت
عشق کی تند خیزی کے اوقات آخر ہوئےاے مبارز طلب زندگی
نجی دفتروں کے ملازم کی چھٹی کے اوقات ہوتے ہیں لیکن اسے دیر تک بیٹھنے اور بٹھانے میں کوئی قباحت نہیں ہےستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
اوقات بھول جاؤں میں اپنی جہاں پہنچہرگز مرے خدا مجھے وہ مرتبہ نہ دے
ہم مشینوں کی طرح جیتے ہیں پابندئ اوقات کے ساتھوقت بیکار گزرتا ہی چلا جاتا ہے
سقراط کے اپنے ہی مشاغل کی تھی بہتاتحیران تھا کیوں کر ہو بسر ایسے میں اوقات
دن اسی ڈھنگ اسی رنگ کی ہے رات تریکون کہہ سکتا ہے کچھ بھی نہیں اوقات تری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books