aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chahal"
چہل قدمی کرتے ہوئے وہ دو سائے کیا ہوئےیہ لہریں جن کے پاؤں چرا لائی ہیں
کہاں پہ نو سالہ بچیاں چہل سالہ مردوں کے ساتھسنگین میں پرونے کا حکم ہوگا
عیارگی سے پہلے اپنے تئیں چھپا کرچاہا کہ میں بھی نکلوں ان میں سے چھٹ چھٹا کر
تمہارے جانے کے بادتمہاری چہل قدمیاں گھومتی رہتی ہیں دل کے آنگن میں
سڑک جو آتی ہے چھاؤنی سے چہل پہل اس پہ خوب ہی ہےنکل کے گنجان بستیوں سے برائے تفریح سب ہیں آئے
چہل پہل میں بھڑوں جیسی بھنبھناہٹ میںکسی کو پکڑو سر راہ مار دو چاہے
محبت کے باغ میں روز چہل قدمی کر سکیںایک درخت تمہارے نام کا بھی ہوگا
چہل قدمی کرتے ہوئےسب کی خبر رکھتا
کیا ملا مجھ کو چہل سالہ رفاقت کرکےاب کسی پر نہ کرے آہ بھروسا کوئی
وہ پریم چند منشئ بے مثل و بے بدلتھی جس کے دم سے بزم ادب میں چہل پہل
چہل قدمی کو آتا ہےسناتا ہے غزل اپنی
کیا ملا مجھ کو چہل سالہ رفاقت کر کےاب کسی پر نہ کرے آہ بھروسا کوئی
ایک چہل قدمی کے لیے گلی بنیسمندر کے پاس یہ پھولوں کی کلی بنی
جیتے جی اس چہل پہل کی تہ تک کب ہوتی ہے رسائی
ڈل جھیل میں ہو پہلے سی پھر سے چہل پہلپھر چشم شاہی کی چلو برکت کریں تلاش
چہل پہل دو چار گھڑی ہےسب کے سرہانے نیند کھڑی ہے
مرے ساتھ چہل قدمی کرتے ہیںٹوٹ جانے والے
پھر دھاگوں کو پرو پرو کرسورج بنتا جائے چادر
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books