aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fikr-e-KHaam"
رہ منزل میں ہم دشواریوں کا غم نہیں کرتےگزر جاتے ہیں ہنس کر فکر پیچ و خم نہیں کرتے
سڑ چکے اس کے عناصر ہٹ چکا سوز حیاتاب تجھے فکر علاج درد انساں ہے تو کیا
ماورائے فکر و آگہیتمام کائنات کی حدوں سے پار زندگی
الجھ کر رہ گئے ہیں مدعیان ربوبیتخیال خام بالآخر خیال خام ہے ساقی
کوئی سمجھا ہے نہ سمجھے گا اسےسہو فکر نکتہ داں ہے زندگی
اپنے قطبین کےپیچ و خم میں
دل کی آنکھوں سے پرے میری نگاہوں سے پرےپھر وہی فکر سفر فکر طلب فکر زوال
غم کو خود آکر بہا جائے گی موج سروردیکھتا کیا ہے اٹھ اور فکر مے و پیمانہ کر
جنہیں دیکھ کے آنکھیں روشن تھیںپنہاں پس پردۂ خاک ہوئے
زیر و بم زیر و بم پیچ و خم پیچ و خمساق زانو جبیں پشت سر تا قدم
دردمندان محبت کے دلوں کی دھڑکنمشعل حریت فکر و نظر مہر یقیں
اے یقین فصل گلفکر جیب و دامن کیا
فکر دنیا و عاقبت ہی نہیںضامن دو جہاں ہے میرا کرشن
اے کہ سینہ میں ترے ارمان گل ہے بے قراردیکھنا بیداد نوک خار سے بھی ہوشیار
ستم رسیدہ جہاں کے نہ نالے سنتے ہیںنہ فکر دیشب و امروز کی گراں باری
بارہا فکر دل و جاں بھی شرر بار ہوئیاپنے ماحول کے معیار پہ خود کو پرکھا
ذکر آرائش خم کاکلکیف ہندوستان ہے اردو
مٹ گئے قصہ ہائے فکر و عمل!بزم ہستی کے جام پھوٹ گئے
کھل کے مسکرانے تکپیچ و خم کئی لرزاں
نہ تو فکر شام فراق ہےنہ امید صبح وصال ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books