aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "janaab-e-'mohsin'-e-ehsaa.n"
رہنا ہے تو ہم ایسے رہیں پیار سے احسنؔکہنا نہ پڑے بار ستم ہم نے اٹھایا
بیاض چوری ہوئی ہے جناب عالیؔ کیبیاض چور نے چوری بڑی مثالی کی
آپ کو میرا ممنون احسان ہونا چاہیئےکہ میں آپ کے لیے ایک ایسا مجرب نسخہ تجویز کر رہا ہوں
تو لوگوں نے دیکھاجناب وزارت پنہ اب
جان امن و اماںمحسن بے کساں
حسب نسب بھی ہمارا علی سے ملتا ہےجناب فاطمہ زہرا ہماری دادی ہیں
زیر محراب آ گئی ہو اس کو بے داری کی راتخود جناب عز و جل سے جیسے امید زفاف
ہم بھی ڈالیں خوئے احساںہم میں بھی ہو بوئے احساں
نزہت بینوا ہے ہدیہ بدستہو قبول جناب سلطانی
ذوقؔ و مومنؔ نے مرا ساز بجایا برسوںداغؔ نے اپنے کلیجے سے لگایا برسوں
سو جناب والا نےروز کی طرح پہلے
جناب عشق کےحجرے میں شب گزارتا ہے
بس ایک لمحے کا کھیل ساراپھر اس کے بعد جناب عالی
اپنی من مانی ہی آخر میں کریں گے اب تودہر کو وعدۂ پر کیف سے منت کش احسان کرو
تم کو آخر میرے ان کے درمیاں آنے سے کیامحسن من وہ سمجھ جائیں گے سمجھانے سے کیا
آغاز جس کا جناب و حضورانتہا تابع داری کا اک غیر مشروط پیمان
تو اس کو اسی دم جہنم کا رستہ دکھاؤجناب مشرف کا فرمان سن کر
جناب نورؔ ہمیں تو مٹا دیا لیکنہمارے نقش محبت کو وہ مٹا نہ سکے
بنی تھی کرسی جو اک ہیڈ ماسٹر کے لیےجناب ہیڈ اسے لے گئے ہیں گھر کے لیے
ساقی یہ دام دینے میں گر رد و کد کریںبڑھ کر جناب شیخ کی پگڑی اچھال دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books