تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "matvaalii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "matvaalii"
نظم
برسات کی متوالی گھنگھور گھٹاؤں میں
کہسار کے دامن کی مستانہ ہواؤں میں
یا چاندنی راتوں کی شفاف فضاؤں میں
اختر شیرانی
نظم
جب عہد جوانی کی ٹھنڈی ٹھنڈی برساتیں ہوتی ہیں
متوالی عمریں ہوتی ہیں متوالی راتیں ہوتی ہیں
نشور واحدی
نظم
اس سے تو ایک دل نہیں خالی
سب کے جی میں بسی ہے متوالی
ہے یہ فطرت کی گود کی پالی
کامیابی کے پیڑ کی ڈالی
نسیم امروہوی
نظم
سید محمود حسن قیصر امروہی
نظم
بربط نشو و نما کی ایک متوالی ترنگ
گونجتے اعصاب کھلتا رنگ بجتے انگ انگ
گرم موسم کا نکھار
عبد الحمید عدم
نظم
سید وحیدالدین سلیم
نظم
ایک شجر
پھولوں کی خوشبو
بھینی بھینی
شہد کے پھل
روشن آنکھیں
چڑھی کمانیں
توبہ کی ڈالی
متوالی