aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muKHlis"
جیسے مفلس کی جوانی جیسے بیوہ کا شباباے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
لیکن ان کے لیے تشہیر کا سامان نہیںکیونکہ وہ لوگ بھی اپنی ہی طرح مفلس تھے
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیںزندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ستم آرائیاں تسلیم لیکننہایت مخلص و دم ساز بھی ہے
دنیا میں پادشہ ہے سو ہے وہ بھی آدمیاور مفلس و گدا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
ہے چور نگر یاں مفلس کیگر جان بچی تو آن گئی
مفلس ہے تو اک جنس فرومایہ ہے لا ریبمخلص ہے تو ناکام ہے معلوم نہیں کیوں
جس کے پروانوں میں مفلس بھی ہیں زردار بھی ہیںسنگ مرمر میں سمائے ہوئے خوابوں کی قسم
جب آدمی کے حال پہ آتی ہے مفلسیکس کس طرح سے اس کو ستاتی ہے مفلسی
جو تری ذات سے منسوب تھے ان گیتوں کومفلسی جنس بنانے پہ اتر آئی ہے
خاموش ہیں صاحبان منصفحیران ہیں رہبران مخلص
بھوک اور پیاس سے پژمردہ سیہ فام زمیںتیرہ و تار مکاں مفلس و بیمار مکیں
مفلسی حس لطافت کو مٹا دیتی ہےبھوک آداب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی
وہ ہونکتے ہوئے بے نام آگ کے طوفاںوہ پھوٹتا ہوا جوالا مکھی جوانی کا
وہ مخلص و شفیق تھاوہ انفرادیت کا ایک جانا مانا نام تھا
کرتا ہے سیر کوئی کوٹھے کا لے سہارامفلس بھی کر رہا ہے پولے تلے گزارا
نہ مفلسی ہو تو کتنی حسین ہے دنیایہ جھائیں جھائیں سی رہ رہ کے ایک جھینگر کی
ایک مجرم کی طرح سہمی ہوئی سمٹی ہوئیایک مفلس کی طرح سردی میں تھراتی ہوئی
ہر ایک راہ گزر گردش اسیراں ہےنہ سنگ میل نہ منزل نہ مخلصی کہ سبیل
آنے نہ دے رنج کو مفلس کے پاسرکھے غنی اس کو رہے جس کے پاس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books