aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqaab-e-shaahid-e-maqsuud"
مرے اک دوست نے مجھ سےکہا اے شاہدؔ انور
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
مقصود وفا سن لے کیا صاف ہے سادہ ہےجینے کی تمنا ہے مرنے کا ارادہ ہے
اے شہید جلوۂ معنی فقیر بے نیازاس طرح کس نے کہی ہے داستان سوز و ساز
شہید جور گلچیں ہیں اسیر خستہ تن ہم ہیںہمارا جرم اتنا ہے ہوا خواہ چمن ہم ہیں
سپہ گراے شہید حرمت ارض وطن
عید کا دن اک پیام عیش کی تمہید ہےجس کو ہو دیدار اے شاہدؔ اسی کی عید ہے
شباب و شعر و شاہد و شراب سے ہی کام ہےاگر یہی ہے شاعری تو شاعری حرام ہے
اس کی گلی میں موت مقدر کی بات ہےشاہدؔ یہ موت اہل وفا کی حیات ہے
لمحہ لمحہ میں لئے جاتا تھا اس کے نام کوجس سے ہوتی تھی تسلی اس دل ناکام کو
شاہد معنی اسرار ظہور قدرتسب پہ روشن تھا کہ وہ خاص تھا نور قدرت
بھٹک کے رہ گئیں نظریں خلا کی وسعت میںحریم شاہد رعنا کا کچھ پتہ نہ ملا
گیسوئے شاہد گیتی میں پرو کر موتیکوئی دیوانہ بہت داد جنوں پائے گا
اک قدم بھی پھر آگے میں نہ چل سکا شاہدؔجب کڑی مسافت میں یاد آ گئے بچے
کوئی جھونکا اگر شمع شہید کربلا کو چھو نہیں سکتاتو اے تاریک دنیا تو اے مایوس انساں
بنام شاہد نازک خیالاںبیاد مستیٔ چشم غزالاں
حیرت دید سے انگشت بدنداں تھا میںشاہد جلوۂ قہاری یزداں تھا میں
چمن میں چل کہ دکھاؤں بہار شاہد گلنظر فریب ہیں نقش و نگار شاہد گل
تو نہیں ہے تو پھر آرام کہاں ہے آ جاشاہد دور سیہ بخت و شب تار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books