aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parda-daar-e-raaz-e-ishq"
خوب ہوئے نظر نظر کوچۂ اعتبار میںکتنے ہیں چاک دیکھیے جلوۂ پردہ دار میں
یہ جواں حوصلگی پردہ در راز نہ ہو
صبر کی محفل میں اک تو ہی ہے لذت آشناضبط راز عشق میں ہو جاتی ہے خود ہی فنا
ہر قسم کی جدید عمارت ہمارے پاسہر ایک پردہ دار تجارت ہمارے پاس
مشکل ہے بڑی مشکل سکھیراز عشق چھپائے چھپتا نہیں
تیرے فرسودہ نشاں ہیں نقش ناز حسن و عشقتیری موجوں میں نہاں ہے آہ راز حسن و عشق
کھلا ہے تجھ پہ ابھی آہ راز عشق کہاںتو بو الہوس ہے، تجھے امتیاز عشق کہاں
شرارت کا یہ نظارہ مری حیرت کا ساماں تھاکہ اس پردہ کے اندر تیرا راز عشق عریاں تھا
مئے پردہ دارشیشے کے در سے جھانکی
دعویٔ الفت جتا کر مفت میں رسوا نہ ہودار پر چڑھنے سے پہلے راز عشق افشا نہ کر
ہے پیار گر گناہ تو گناہ بار بار کرچھپا نہ راز عشق اب جلا نہ دل کو بے سبب
سمجھائے کون حضرت ناصح کو راز عشقکس طرح ان کے دل میں کوئی دل کو ڈال دے
کیف کی صبح خوش مقدر میں، یہ در راز ہم پہ کھلتا ہےجیسے دل سے کسی پیمبر کے، رب کی پہلی وحی گزرتی ہے
تہنیت حسن کو بے نقابی کی دودیدہ ور آ گیا پردہ دار آ گیا
ہم سفر کون ہوا لالۂ صحرائی کاپردۂ راز ازل چاک کیے جاتا ہے
اس سے پوشیدہ نہیں ہیں رازہائے حسن و عشقترجماں ہے اہل الفت کا وہ سر دلبراں
راز قدرت کے خبردار گرو نانک تھےواقف عالم اسرار گرو نانک تھے
محرم درد و مسرت راز دار صبح و شاممحفل فطرت کی خموشی ہے تجھ سے ہم کلام
اک ہو گئے دریچہ و دیوار و بام و درمیں چپ ہی تھا کہ بول پڑا سارا گھر کا گھر
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books