aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "punjab"
پھر اٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سےہند کو اک مرد کامل نے جگایا خواب سے
اٹھو وادی و دشت و کہسار سےاٹھو سندھ و پنجاب و ملبار سے
کھول دے گا دشت وحشت عقدۂ تقدیر کوتوڑ کر پہنچوں گا میں پنجاب کی زنجیر کو
ہر ذرۂ دہلی ہے ترے ضو سے منورپنجاب کی مستی اثر جذب قلندر
حاضر ہوا ميں شيخ مجدد کي لحد پر وہ خاک کہ ہے زير فلک مطلع انوار
گنگ و جمن کی اور سےپنجاب کے دل سے اٹھو
اک کراچی سے ہے نکلا اک پس لاہور ہےسندھ کا چاند اور ہے پنجاب کا چاند اور ہے
زندہ دل پنجاب کے بیٹو تمہیں میرا سلامتم پرستار گورو نانک فدائے کرشن و رام
ایک صیاد خوش اندام سواد مشرقزلف بنگال لیے طلعت پنجاب لیے
بتا کيا تري زندگي کا ہے راز ہزاروں برس سے ہے تو خاک باز
کبھی یورپ کا کبھی پورب کاذکر کرنے میں اڑاتے ہیں شرار
تھی سمائی ہوئی پونا کی بہار آنکھوں میںآخری دور کا باقی تھا خمار آنکھوں میں
ہریانہ کشمیر اڑیسہ مہراشٹ پنجابکریں تجھے آداب
اس لئے کہپنجاب میں تو حادثوں کا ہونا ویسے ہی ضروری ہے
اے وطن اے لہلہاتی کھیتوں کی سر زمیںاے نگین خاتم پنجاب اے ارض حسیں
نہ وہ حسن نہ وہ مزہ نہ وہ بہتاتآپ بھی سوچتے ہوں گے پنجاب کا مقدمہ لڑتے لڑتے
تمہاری جامعہ پنجاب کی ہڑتال کا یہ چوتھا ہفتہ ہےزمینداروں نے پھر کچھ عورتوں کو
اکھوے پھوٹتے تھےتب بنگال کے اور پنجاب کے
تہذیب کا رہبر ہے یہ پنجاب ہماراہر علم کا مصدر ہے یہ پنجاب ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books