aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uqda-kushaa"
حل کر دیا تھا جس نے معمہ شباب کاتجھ سے وہ فکر عقدہ کشا کون لے گیا
اس کی دانائی کا حاصل ناخن عقدہ کشاتابناکئ ضمیر و زیرکی کا آفتاب
پیچ و خم رہ پر خطر کے عقدہ کشا تھےدل فارغ خطر تھا
بہت کار عقدہ کشائی کٹھن ہےمگر میں کسی رنج برسر
بال کھولے ہوئے ڈائن سی ڈراتی ہے حیاتدل کو ادراک رہ عقدہ کشائی دے دے
بوئے گل بن کے اڑا کوچہ بہ کوچہ ہر سوبن کے اک چیخ لرز جاتی ہے اب کانوں میں
سچ ہے ہمیں کو آپ کے شکوے بجا نہ تھےبے شک ستم جناب کے سب دوستانہ تھے
جب ترے شہر و کوچہ و در سےزندگی سرگراں رہی تو نے
صاحب ثروت اگر شاعر نہیں تو غم نہیںشاعروں میں اس کو لکھ کر دینے والے کم نہیں
تم جو قاتل نہ مسیحا ٹھہرےنہ علاج شب ہجراں نہ غم چارہ گراں
خدا کے خوف سے اپنے گناہوں پر خجل ہو کروہ پیہم گریہ کرتا تھا
اے خوشا عزم پرواز کا یہ سفرجھلملائی جہان دگر کی سحر
اے جان نغمہ جہاں سوگوار کب سے ہےترے لیے یہ زمیں بے قرار کب سے ہے
جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیںآہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سرزمیں
مرے دکھ کا عہد طویل ہےمرا نام لوح فراق پر ہے لکھا ہوا
سویرے ایسا لگاجیسے کوئی دروازے پر دستک دے رہا ہے
قصر شاہی میں کہ ممکن نہیں غیروں کا گزرایک دن نورجہاں بام پہ تھی جلوہ فگن
گلہ ہے کم نگہی کو میں کامگار نہیںہنوز ندرت کردار آشکار نہیں
زینب میں تیری باندیتو ایسی با حوصلہ
ہوئی جاتی ہے نذر شورش آہ و فغاں اردوکہے کس سے یہاں اپنے غموں کی داستاں اردو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books