aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بھکاری"
کرشن بہاری نور
1926 - 2003
شاعر
بھارت بھوشن پنت
1958 - 2019
پطرس بخاری
1898 - 1958
مصنف
قمر جلال آبادی
1917 - 2003
اٹل بہاری واجپائی
1924 - 2018
گنیش بہاری طرز
1932 - 2008
فارغ بخاری
1917 - 1997
شہرت بخاری
1925 - 2001
پریم بھنڈاری
born.1949
کرامت بخاری
گلزار بخاری
اے۔ ایس۔ بخاری
باقی احمد پوری
born.1950
بانو صایمہ
ایس ایچ بہاری
1920 - 1987
ہر بھکاری پا نہیں سکتا مقام خواجگیہر کس و ناکس کو تیرا غم عطا ہوتا نہیں
کھانے سے فارغ ہو کر مادھو نے بچی ہوئی پوریوں کا پتل اٹھا کر ایک بھکاری کو دے دیا، جو کھڑا ان کی طرف گرسنہ نگاہوں سے دیکھ رہا تھا اور ’دینے‘ کے غرور اور مسرت اور ولولہ کا، اپنی زندگی میں پہلی بار احساس کیا۔ گھیسو نے کہا، ’’لے...
میں ترے در کا بھکاری تو مرے در کا فقیرآدمی اس دور میں خوددار ہو سکتا نہیں
فیصلے لمحات کے نسلوں پہ بھاری ہو گئےباپ حاکم تھا مگر بیٹے بھکاری ہو گئے
جو منصبوں کے پجاری پہن کے آتے ہیںکلاہ طوق سے بھاری پہن کے آتے ہیں
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
یاد شاعری کا بنیادی موضوع رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ناسٹلجیائی کیفیت تخلیقی اذہان کو زیادہ بھاتی ہے ۔ یہ یاد محبوب کی بھی ہے اس کے وعدوں کی بھی اور اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحموں کی بھی۔ اس میں ایک کسک بھی ہے اور وہ لطف بھی جو حال کی تلخی کو قابل برداشت بنا دیتا ہے ۔ یاد کے موضوع کو شاعروں نے کن کن صورتوں میں برتا ہے اور یاد کی کن کن نامعلوم کیفیتوں کو زبان دی ہے اس کا اندازہ ان شعروں سے ہوتا ہے ۔
भिकारीبھکاری
a beggar, a mendicant, bhishti, a water carrier
پطرس کے مضامین
مضامین
اردو داستان
سہیل بخاری
فکشن تنقید
چالیس کروڑ بھکاری
ابراہیم جلیس
افسانہ
اردو ناول نگاری
ناول تنقید
نثر
کلیات حسن
محمد حسن رضا خان
نعت
میرا بھائی
فاطمہ جناح
سوانح حیات
انتخاب مضامین پطرس
بھارت کی لوک کتھائیں
محمد قاسم صدیقی
کلیات پطرس
سرگزشت
ذوالفقار علی بخاری
خود نوشت
بھکاری راجہ
کے۔ شو کمار
ادب اطفال
تنہائیاں کہتی ہیں
مجموعہ
سب کے ہونٹوں پہ مرے بعد ہیں باتیں میریمیرے دشمن مرے لفظوں کے بھکاری نکلے
اس دوران میں، میں بھی زینت سے کافی بے تکلف ہوگیا تھا وہ مجھے بھائی کہتی تھی جس پر مجھے اعتراض نہیں تھا۔ اچھی ملنسار طبیعت کی عورت تھی۔ کم گو، سادہ لوح، صاف ستھری۔ شفیق سے مجھے اس کی نگاہ بازی پسند نہیں آئی تھی۔ اول تو اس میں...
روکھی روٹی بھی سدا بانٹ کے جس نے کھائیوہ بھکاری تو شہنشاہوں سے بڑھ کر نکلا
میں لونڈی تیری دکھیارےدروازے کی تیری بھکاری
مجھ کو میرا ہنر میری لے بخش دوآج ساری فضا ہے بھکاری
خستہ کپڑوں میں یہ لپٹے ہوئے مریل ڈھانچےیہ بھکاری کہ جنہیں دیکھ کے گھن آتی ہے
نذیر نے کچھ نہ کہا۔ اس نے سوچا، شاید میں نے کھول کر اندر الماری میں رکھ دیا تھا اور بھول گیا۔ لیکن دوسرے دن پھر تپائی پر سالم ڈبہ موجود تھا۔ نذیر نے جب شاردا سے اس کی بابت پوچھا تو اس نے مسکرا کر وہی جواب دیا، اندر...
کسی ماتھے پہ ہر دم ایک ہی لیبل نہیں رہتابھکاری چند ہفتوں میں مہاجن ہو بھی سکتا ہے
بھیک مانگو بھی تو بچوں سے چھپا کر مانگوتم بھکاری ہو کہیں ان کو بتا مت دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books