aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaar-e-paa"
لیا کف پا کا میں نے بوسہ کچھ اس میں ترک ادب نہیں تھاچلو ہٹاؤ قصور میرا خطا بھی ہوتی ہے آدمی سے
خارؔ ہے جلوۂ اصنام سے دل خلد بریںیا پری زادوں کا مجمع ہے پری خانے میں
خط پڑھے یا نہ پڑھے آئے نہ آئے وہ شوخخارؔ کیوں بھیج نہ دیں دیکھنے والی آنکھیں
خارؔ الفت کی بات جانے دوزندگی کس کو سازگار آئی
قدم لے کر کلیجے سے لگاتے ہیں کبھی اس کوکبھی ہوتے ہیں ہم چشم و لب و رخسار کے صدقے
دہلی کی خاک پاک کا ایک ذرہ
امیر چند دہلوی
ہندوستانی تاریخ
پیغمبر انقلاب
مولانا وحیدالدین خاں
اسلامیات
منظر و پس منظر
نگہت ریحانہ خان
کلمۂ پاک آسان زبان میں
بہاول خاں ناگرہ
آتش زیر پا
محمد اصغر خاں
مجموعہ
قرآن پاک کیا ہے اور اس نے کیا کر دکھایا
عبدالواحد سندھی
برصغیر پاک و ہند کی سیاست میں علماء کا کردار
ایچ۔ بی۔ خان
مومن
کلب علی خاں فائق
اسلام کا فلسفہ سیاسیات
ماجد علی خان
دین الہی اور اس کا پس منظر
مہر محمد خاں شہاب مالیر کوٹلوی
زبان اردو پر سرسری نظر
محمد مقتدیٰ خاں شروانی
سر سید تحریک کا سیاسی و سماجی پس منظر
افتخار عالم خان
ذکر رفتگان
رشید الدین خاں
اردو شاعری کا سیاسی اور تاریخی پس منظر
ابوالخیر کشفی
شاعری تنقید
اردو شاعری کا سیاسی اور تاریخی پس منظر (1701-1857)
سید ابوالخیر کشفی
سوزش غم بہ روئے کار آئیآہ بھی لب پہ شعلہ بار آئی
اٹھے نہ بیٹھ کر کبھی کوئے حبیب سےاس در پے کیا گئے کہ اسی در کے ہو گئے
یہ فرزانوں کی دنیا ایک دیوانوں کی دنیا ہےجو پختہ کار الفت ہیں انہیں کہتے ہیں سودائی
ہیجان میں تلاش سکوں کر رہا ہوں میںیوں اپنے غم کو اور فزوں کر رہا ہوں میں
نہ اترا اے دل ناداں کسی کے عہد و پیماں پرکہ قول و فعل کیا لوگوں کی تحریریں بدلتی ہیں
لو آؤ اسی بات پر عہد کر لیں ہمارے ہوئے تم تمہارے ہوئے ہمنہیں تم زباں سے اگر اپنی پھرتے تو پھر کیوں ہے یہ آنا کانی کہو تو
کیے ہیں عذر بہانے بنائے ہیں کیا کیاسوال وصل پہ وہ کسمسائے ہیں کیا کیا
وہ جفا جو کہ نظر اس سے ملا بھی نہ سکوںوائے رے پاس وفا آنکھ چرا بھی نہ سکوں
خارؔ کیا جانیے کیا بیر ہے اس دنیا کوگلبن عشق کبھی پھولنے پھلنے نہ دیا
دم سینے سے کیوں نہیں نکلتاکیا جسم نزار خار پا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books