aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarfarosh"
ہیں سرفروش لذت راحت سے آشناسردار کون ہے وہ جسے درد سر نہ ہو
عشق اک حکایت ہے سرفروش دنیا کیہجر اک مسافت ہے بے نگار صحرا کی
سرفروش آتے ہیں اے یار ترے کوچے میںگرم ہے موت کا بازار ترے کوچے میں
زندگی کے ماتھے پر آئی جب شکن یاروسرفروش اٹھتے ہیں باندھ کر کفن یارو
اے جیش سرفروش جوانان خوش نہادسینے پہ تیرے کند ہوئی تیغ اشتداد
सरफ़रोश سَرفَروش
جان کی پروا نہ کرنے والا، جانباز
فارسی
सरफ़रोशी سَرفَروشی
قربانی کا جذبہ، جان کی بازی لگانے کو تیار ہونا، جان دینے کو تیار ہونا، جانثاری، جانبازی
सरफ़रोशाना سَرفَروشانَہ
جانبازانہ ، دلیرانہ ، بہادرانہ.
सरफ़रू سَرفَرو
سر جُھکا ہوا ، شرمندہ ، عاجز.
سرفروش
مترجم: منشی تیرتھ رام فیروز پوری
ناول
حصہ-003
مصنف: ایم اے راحت
2003
سرفروش حصہ-2
مصنف: اظہر کلیم
مصنف: شرت چندر چٹرجی
1988
جدید موٹر وائنڈنگ
مصنف: سرفراز لائیڈ
1986
دیگر
جدید الیکٹرک گائیڈ
سرفروشان وطن
جہدوجہدآزادی۔ مسلمانوں کا حصہ
ایڈیٹر: سید رحمت علی خاں
1999
تاریخ ہندوستانی تاریخ
سرشار و سربلند و سیہ مست و سرفروشماحول اپنے حال میں گم ہو وہ حال ہو
کچھ لطف دیکھنا ہے تو سودائے عشق میںاے سرفروش سر کی تمنا بھی چھوڑ دے
ادھر سے پہلے بھی کچھ سرفروش گزارے تھےرہ طلب میں نشان قدم قدم پہ چلا
ساتھ اس قدر ہیں اس شہ خوباں کے سرفروشبرسوں حساب کثرت لشکر لگائیے
دل میں بلا کا جوش ہے سر لئے سرفروش ہےجینے کا ہوش ہے کہاں مرنے کا اس کو ڈر نہیں
کہنے کو سرفروش تھے جانباز تھے بہتٹھہرے اکیلے ہم ہی سر دار معتبر
کیفیؔ یہ اہل دہر سے کہہ دو پکار کراس بزم میں وہ آئے کہ جو سرفروش ہے
تو راہ عشق کے صدموں سے مت ڈرا واعظجو سرفروش ہیں اس رہ میں ان کو ڈر کیا ہے
سرفروش لہروں کی سرفروشیاں کب تکسرفروش لہروں کو زیر آب کرنا ہے
زندہ دلوں پہ رشک تو کرتی ہے موت بھیہم سرفروش عہد الٰہی سے خوش ہوئے
اٹھ گئے سب مے کشان سرفروشمے کدوں میں اب خدا کا نام ہے
ہوتے ہیں باریاب یہاں سرفروش ہییہ بارگاہ عشق ہے خالہ کا گھر نہیں
ہماری بستی سے لشکر یہ کہہ کے لوٹ گیاچلو یہاں سے یہاں سرفروش رہتے ہیں
پڑی ہے سب کو یہاں اپنا سر چھپانے کیکوئی تو مجھ سا دکھے سرفروش نگری میں
کوئی صدا سرفروش جذبہکوئی ندا کیوں نہیں بلاتی
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books