aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بد_اندیش"
اک شام یہ سفاک و بد اندیش جلا دےشاید کہ مجھے شعلۂ در پیش جلا دے
کبھی نہ خود کو بد اندیش دشت و در رکھااتر کے چاہ میں پاتال کا سفر رکھا
عشق کو ضد ہے کہ تعمیر کرے شہر امیدحسن کم بخت بد اندیش ہوا چاہتا ہے
آپ ہی اپنا بد اندیش و مدعی بن کراپنی ہستی کو پست و مات کریں تو کیسے
عہد صد مصلحت اندیش نبھانا پڑے گامسکرانے کے لئے غم کو بھلانا پڑے گا
طاقت فسانۂ باد اندیشہ شعلہ ایجاداے غم ہنوز آتش اے دل ہنوز خامی
وقت ہے بہترین مر جائیںمیرا کر لیں یقین مر جائیں
نہ ہوا مائل وفا نہ ہوامیرا مطلب کبھی ادا نہ ہوا
اے دل نہ سن افسانہ کسی شوخ حسیں کاناعاقبت اندیش رہے گا نہ کہیں کا
شانہ تو چھٹا زلف پریشاں سے الجھ کرسلجھا نہ یہ دل کاکل پیچاں سے الجھ کر
غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیاتمام رات قیامت کا انتظار کیا
پھر دل پہ برستی ہے ترے پیار کی شبنماب خوف بد اندیشیٔ خورشید سحر کیا
تمارے عشق میں اندیش میں اول نیئں دیکھیارھیا دل جا اٹک میں نے نکلنے بل نیئں دیکھیا
نہ ميں اعجمي نہ ہندي ، نہ عراقي و حجازي کہ خودي سے ميں نے سيکھي دوجہاں سے بے نيازي
اب تو وہ سر بھی لگتا ہے ہمارا مطربراگ جس سر پہ بدل جانے کا اندیشہ ہے
مجھے افسوس بس اس بات کا تھاجسے ہونا تھا شرمندہ خفا تھا
لوگ تھے جن کی آنکھوں میں اندیشہ کوئی نہ تھامیں جس شہر سے گزرا اس میں زندہ کوئی نہ تھا
کبھی حدود سے باہر کبھی وہ حد میں رہامرا یقین ہمیشہ گماں کی زد میں رہا
زندہ رہنے کی اذیت ہی نہیں ہے کچھ کماور مرنے کا بھی اندیشہ لگا رہتا ہے
اندیشہ بس اتنا ہی رہا دشت طلب میںبھر آئے کہیں آنکھ اداؔ تشنہ لبی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books