تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تڑپیں"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "تڑپیں"
غزل
نوح ناروی
غزل
برف کے آئینہ خانوں میں شعلوں کا سنگار کریں گے
ایوانوں میں عیش منا کر تڑپیں گے پتھر دل لوگ
عابد ادیب
غزل
تڑپیں نہ ہم تو کیا کریں دیکھ کر اس کو اک نگاہ
ہوں بجلیاں بھری ہوئی جس چشم سحر کار میں
فضل حسین صابر
غزل
ابر تیرہ تار میں تڑپیں ہزاروں بجلیاں
کس نے یہ زلفوں کو جھٹکا رخ پہ بکھرانے کے بعد
نذیر حسین صدیقی
غزل
خون بہے گا دل تڑپیں گے بے سر لاشیں گھومیں گی
یہ میرا ایمان ہے زیدیؔ امن یہاں بھی آئے گا