تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "حافظہ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "حافظہ"
غزل
مرے تصور میں اتنی وسعت نہیں کے تیرا بدن سمائے
میں تجھ کو سوچوں تو ایسا لگتا ہے حافظہ ختم ہو گیا ہے
محشر آفریدی
غزل
یہ میں ہوں یا مرا سایہ مرا سایہ ہے یا میں ہوں
عجب سی دھند میں لپٹا ہوا ہے حافظہ میرا
عزیز بانو داراب وفا
غزل
یہ بستی لوگ کہتے ہیں مرے خوابوں کی بستی ہے
گنوا بیٹھی ہوں میں بد قسمتی سے حافظہ اپنا