aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صاحب_کردار"
لوگ جو صاحب کردار ہوا کرتے تھےبس وہی قابل دستار ہوا کرتے تھے
پروانہ جل کے صاحب کردار بن گیالیکن جمال شمع گنہ گار بن گیا
چل مان لیا صاحب کردار نہیں ہوںپر تیری طرح حاضر دربار نہیں ہوں
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
کچھ بھی تھا سچ کے طرف دار ہوا کرتے تھےتم کبھی صاحب کردار ہوا کرتے تھے
میں نے کہا تھا صاحب کردار نہیں ہےمسند نشیں ہے صاحب دستار نہیں ہے
وہ انساں در حقیقت صاحب کردار ہوتا ہےکہ جس انساں کے دل میں جذبۂ ایثار ہوتا ہے
اسے ناکامیاں خود ڈھونڈ لیں گییہاں جو صاحب کردار ہوگا
یہ بھی نہیں کے اٹھتی نہیں ہم پہ انگلیاںیہ بھی نہیں کے صاحب کردار ہم نہیں
میکدے کے مختلف آداب ہوتے ہیں چراغؔجو یہاں پر صاحب کردار ہے بیکار ہے
ایک انکار پہ موقوف ہیں سارے قصےمیں کہاں صاحب کردار کہاں جاؤں میں
زندگی کس قدر آسان ہوا کرتی تھیلوگ جب صاحب کردار ہوا کرتے تھے
نفس کی دیوی کا پر کیف اشارا پا کرصاحب ہوش بکے صاحب کردار بکے
آپ کر سکتے ہیں خوشبو کو صبا سے محروماور کچھ صاحب کردار نہیں کر سکتے
پھر صبح نئی آئے گی آثار بہت ہیںدنیا میں ابھی صاحب کردار بہت ہیں
وہ جنہیں دشت انا سے پار ہونا تھا ہوئےہم کو لیکن صاحب کردار ہونا تھا ہوئے
ایسا کردار کہانی میں ادا کرنا پڑاجو کوئی صاحب کردار نہیں کر سکتا
میرے وطن کی آن پہ آنے نہ دے گا آنچکوئی تو ہوگا صاحب کردار دیکھنا
حق پرستی کے سزاوار ہوا کرتے تھےہم کبھی صاحب کردار ہوا کرتے تھے
جو بات کہی جب بھی سر دار کہی ہےغدار نہیں صاحب کردار ہیں ہم لوگ
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books