aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عمر_مختصر"
سناؤں کیا کہ طولانی بہت ہےفسانہ میری عمر مختصر کا
ہے فقط یہی فسانہ مری عمر مختصر کامری کیا بساط ہستی ہوں چراغ رات بھر کا
اک دم گزراں سے عمر مختصر باندھے ہوئےخاک سے ہیں شاخ گل کو بے خبر باندھے ہوئے
ابھی ہمیں گزارنی ہے ایک عمر مختصرمگر ہماری عمر مختصر میں کتنی دیر ہے
سرفروشوں کی بزم سے اخترؔطالب عمر مختصر جائیں
مری حیات سے ہے پیار اس لیے عاجزؔوہ چاہتا ہے مری عمر مختصر کرنا
اک عمر مختصر بھی گزاری نہیں گئیصدیاں اگرچہ گزری ہیں دکھ جھیلتے ہوئے
انجمن کو فیض پہنچائے گی شمع انجمنکیا حسیں ہوتی ہے عمر مختصر دیکھیں گے لوگ
میں انکشاف کروں بھی تو کس طرح سے صباؔطویل راز ہے اور عمر مختصر اپنی
اب تو سکون بخش کہ اطہر شکیلؔ نےاس عمر مختصر میں بہت دکھ سہے خدا
تمہارے سارے منصوبوں کا نسلوں پر احاطہ ہےصدا آتی ہے عمر مختصر کی بات مت سوچو
ایک خواہش کے ہزاروں رنگ عمر مختصرکچھ بھی کر پاتا نہیں میں اس قدر عجلت میں ہوں
حسنؔ نے عشق سے دامن بچا لیا اپنابہت سے کام تھے اک عمر مختصر کے لیے
مجھے خیال یہ آیا تبسم گل پریہ اہتمام خوشی عمر مختصر کے لیے
یہ رنگ و نور کا گلزارؔ دہر فانی ہےیہی پیام ملا عمر مختصر سے مجھے
مجھے عمر خضر دینا کہ عمر مختصر دینامرے افکار لیکن زندۂ جاوید کر دینا
غم حیات غم عاشقی غم عقبیٰکچھ اور بھی ہو عطا عمر مختصر کے لئے
غم عمر مختصر سے ابھی بے خبر ہیں کلیاںنہ چمن میں پھینک دینا کسی پھول کو مسل کر
بجھی تو گوہر مژگان یار میں چمکیخوشا نصیب مری عمر مختصر کی دھوپ
کیوں عمر مختصر کو کریں وقف رنج و غمدم بھر تو زندگی کی بہاروں کو دیکھیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books