aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گھرانے"
انہیں تو خاک میں ملنا ہی تھا کہ میرے تھےیہ اشک کون سے اونچے گھرانے والے تھے
ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھاآنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا
جوڑے کی شان بڑھ گئی محفل مہک اٹھیلیکن یہ پھول اپنے گھرانے سے کٹ گیا
بخدا بھول گئے اپنی مصیبت بسملؔیاد جب آئے محمد کے گھرانے والے
تم کچھ بھی کرو ہوش میں آنے کے نہیں ہمہیں عشق گھرانے کے زمانے کے نہیں ہم
یہاں چراغ سے آگے چراغ جلتا نہیںفقط گھرانے کے پیچھے گھرانا آتا ہے
کرب ان کا کہ جو فٹ پاتھ پہ کرتے ہیں بسرکیا سمجھ پائیں گے یہ راج گھرانے والے
کھو گئے کہاں میرے اعتبار کے رشتےکس نے بو دیئے کانٹے پھول سے گھرانے میں
میں محمد کے غلاموں کا غلام ابن غلامایسے نسبت اسی پاکیزہ گھرانے تک ہے
میں اس گھرانے کا چشم و چراغ ہوں جس کیحیات گزری ہے خوابوں میں رنگ بھرتے ہوئے
نظر تو ڈال روانی کی استقامت پریہ آبشار ہے کہسار کے گھرانے سے
وہ تیر اتنی رعایت کبھی نہیں دیتایہ زخم لگتا نہیں ہے گھرانے سے اس کے
امتی گھیر کے لاتے تھے اسی گھر کی طرفدکھ محمد کے گھرانے پہ نہیں آتا تھا
رکھنی ہے بنیاد بھی اپنے الگ گھرانے کیوقت کی سنگت میں اس کا زندہ بھی رہنا ہے
وہ سورج کے گھرانے سے ہے لیکنفلک سے چاندنی برسا رہا ہے
فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سےآؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے
سسکا ہے گھر کی چھت پہ پرندہ بھی رات بھرکھائے جہاں نوالے گھرانے بدل گئے
جنہوں نے قومی تشخص کو پائمال کیامعاشرے کو وہ اونچے گھرانے لگتے ہیں
اسے بلال کی عظمت کا کوئی علم نہیںجو اپنے اونچے گھرانے کی بات کرتا ہے
ہمارے شانوں پہ دن بوجھ تھا گھرانے کاسفر میں شام کٹی رات بے قراری تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books