aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जूएबार"
سر دشت ہی رہا تشنہ لب جسے زندگی کی تلاش تھیجسے زندگی کی تلاش تھی لب جوئبار کہاں رہا
وہ لب جوئبار و موسم گلوہ شب ماہتاب کا عالم
تو انہیں یاد آئے گی اے جوئبار اگلے برساب تو لوٹے گی پرندوں کی قطار اگلے برس
جو اپنے تن کوں مثل جوئبار اول کیا پانیہوا اس سرو قد سوں ہم کنار آہستہ آہستہ
وہ جوئبار رواں کا طرب فزا پانیشراب سے نہیں کچھ کم اگر شراب نہیں
کیا سرو اکڑ رہا ہے کھڑا جوئبار پرٹک آپ بھی تو اس گھڑی سینہ ابھارئے
ٹک آ کے دیکھ تو اے سرو قد مرا احوالرواں ہے غم میں ترے جوئبار آنکھوں سے
سنبل ہے جیوں کہ جلوہ نما جوئبار پرآنکھوں میں میری عکس دو زلف سیاہ کا
شعلے برس رہے ہیں لب جوئبار سےہے مختلف بہار یہ کتنی بہار سے
طلب ہے گرمیٔ پہلوئے دوست کی مجھ کوہوائے سرد نہ دے مجھ کو جوئبار نہ دے
کسی گدائے گرسنہ کو ہے یہ ہوش کہاںکوئی نگار لب جوئبار ہے کہ نہیں
آیا نہ آب رفتہ کبھی جوئبار میںکیسے قرار آئے دل بے قرار میں
ہوائے دشت جو دیوانہ وار گزری ہےنہ جانے آج لب جوئبار کیا ہوگا
محرومؔ طبع شاعر فطرت نگر رواںمانند جوئبار کبھی ہے کبھی نہیں
تنہا درخت میں بھی ہوں اس کے کنار میںوہ بھی مرے قریب ہے اک جوئبار سا
یاں لگ بہے ہے خون مرے اشک چشم سےبہتے ہیں اب کے سال میں سب جوئبار سرخ
پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیںسر زیر بار منت درباں کیے ہوئے
جبار بھی رحیم بھی قہار بھی وہیسارے اسی کے نام ہیں اللہ عشق ہے
نشہ ہا شاداب رنگ و ساز ہا مست طربشیشۂ مے سرو سبز جوئبار نغمہ ہے
گھنگرو پہ بات کر نہ تو پائل پہ بات کرمجھ سے طوائفوں کے مسائل پہ بات کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books