aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताला-ए-ज़ौक़-ए-सुजूद"
بقدر ذوق سجود آستاں نہیں ملتازمیں ملے تو ملے آسماں نہیں ملتا
جاں شاد کام بوسۂ پائے صنم ہوئیکتنا بلند طالع ذوق سجود تھا
ذوق سجود لے گیا مجھ کو کہاں کہاںلیکن مرے نصیب میں وہ آستاں کہاں
بہت دشوار ہے تسکین ذوق رنگ و بو کرناجو چن سکتے ہو کانٹے تو گلوں کی آرزو کرنا
رسوا بقدر ذوق تمنا نہیں ہوں میںاپنے عروج پر ابھی پہونچا نہیں ہوں میں
شعلۂ ذوق نمو برفاب لکھکشتئ دل ہو گئی غرقاب لکھ
ہائے اس مجبورئ ذوق نظر کو کیا کروںوہ مجھے دیکھیں نہ دیکھیں میں انہیں دیکھا کروں
سر نیاز جھکا ہے ز راہ ذوق سجودترے کرم کی قسم کوئی مدعا تو نہیں
تھک گئے تم حسرت ذوق شہادت کم نہیںمجھ سے دم لے لو اگر تیغ ستم میں دم نہیں
خاکداں کو حاصل ذوق نظر سمجھا تھا میںخواب کے عالم کو کتنا معتبر سمجھا تھا میں
زندگی کیا ہے جو دل ہو تشنۂ ذوق وفایعنی یہ پردہ تو اٹھ سکتا ہے آسانی کے ساتھ
آدمی کو ذوق سوز درد انساں چاہئےدرد ہی جس کی دوا ہو ایسا ارماں چاہئے
اثر تو جذبۂ ذوق دروں میں ہے مگر کم کمشب فرقت کے ماروں کو ہے امید سحر کم کم
کمال ذوق سجدہ اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگاوہیں وہ نقش پا ابھرا جہاں رکھ دی جبیں میں نے
فضائے ذوق تماشا ہے سربسر محدودوسیع دائرۂ حسن اور نظر محدود
جلا ہے کس قدر دل ذوق کاوش ہائے مژگاں پرکہ سو سو نشتروں کی نوک ہے اک اک رگ جاں پر
تشنگی ذوق تکلم کی وہی ہے اب تکاس کے جلوے تو بہت میری نظر تک پہنچے
ذوق شب وصال ہمارے لئے بھی ہوہم سا ہی تیرا حال ہمارے لئے بھی ہو
یاد رکھنا شمع محفل یہ مرا ذوق سجودعارضی ہے عمر تیرے ناز کی انداز کی
وصف جمال ذوق ہے اہل نگاہ کاحیرت کہوں کہ شور کہوں واہ واہ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books