aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दान-ए-कार"
اے منجم عبث یہ نادانیتو کچھ اندازہ دان کار نہیں
یوں تو نشاط کار کی سرشاریاں ملیںانجام کار کا بھی رہا ڈر کبھی کبھی
الٰہی دل وہ دے جو محرم اسرار ہو جائےکہیں ایسا نہ ہو جینا مرا بیکار ہو جائے
فصیل شہر انا میں شگاف میں نے کیایہ کارنامہ خود اپنے خلاف میں نے کیا
کتنے مصروف ہیں مسرور نہیں پھر بھی یہ لوگہے یہ کیا سلسلۂ کار زیاں ہم نفسو
قدسیؔ تو اکیلا نہیں میدان سخن میںہر کوچہ و بازار میں فنکار بہت ہیں
چارہ گر تیری توجہ مجھے درکار نہیںکارگر جس پہ دوا ہو یہ وہ آزار نہیں
قریب و دور کوئی شعلۂ نوا بھی نہیںیہ کن اندھیروں میں ہاتھوں سے شمع دان گرا
تخئیل لالہ کار یہ کہتی ہے اے سرورؔکوئی زمیں ہو پھولتے پھلتے رہے ہیں ہم
تھا اک تلاطم مئے تخیل کے جام و خم میں تو جلترنگوں پہ چھڑ گئی دھنجو پردہ دار نشاط غم ہے جو زخمہ کار نواگری ہے وہ شاعری ہے
جو بہت معتبر آ رہے ہیں نظران کے ہوتے ہیں کار دگر خواب میں
احتساب زیست کرنے کے لئے بیٹھا تھا میںیاد آئی دوستوں کی کار فرمائی بہت
میں یوں بے کار نہ ہوتا کسی پتھر کی طرحوقت کے پاس اگر تیشۂ آذر ہوتا
داغ حسن قمر بھی ہوتا ہےعیب رشک ہنر بھی ہوتا ہے
روتا ہوں قدر دان متاع ہنر کو میںلاؤں کہاں سے ڈھونڈھ کے اس دیدہ ور کو میں
تمہارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناںکوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو
نادرؔ افسوس قدر دان سخنایک ہندوستان میں نہ رہا
مجھ سا ہوگا نہ قدردان وقتاک بھی لمحہ نہیں گنواتا ہوں
جن کے دامن میں خار ہوتے ہیںقدردان بہار ہوتے ہیں
دل مرا دشمن سہی لیکن کہوں تو کیا کہوںرازدان آرزو ہے رازدان آرزو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books