تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रस्म-ए-सलाम-ओ-पयाम"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "रस्म-ए-सलाम-ओ-पयाम"
غزل
کب سے پڑی ہیں دل میں تیرے ذکر کی ساری راہیں بند
برسوں گزرے اس بستی میں رسم سلام و پیام نہیں
فانی بدایونی
غزل
میں پیامؔ کافر عشق ہوں مری گمرہی بھی ہے بندگی
کہ فدائے کعبہ و دیر بھی مری کافری کو ترس گئے
پیام فتحپوری
غزل
عشق پیام جد و عمل ہے عشق جہاد زندہ دلاں
آج بھی ہے ہر دشت طلب میں اہل جنوں کا نام بہت