aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लहर-लहर"
لہر لہر آوارگیوں کے ساتھ رہابادل تھا اور جل پریوں کے ساتھ رہا
لہر لہر کیا جگ مگ جگ مگ ہوتی ہےجھیل بھی کوئی رنگ بدلتا موتی ہے
اجلی فصیل میں رہی سینے کی لہر لہرساتوں جلوں کو پی کے بھی ٹوٹی نہ غم کی نہر
سوجھ بوجھ کی بات نہیں ہے من موجی ہے مستانہلہر لہر سے جا سر پٹکا ساگر گہرا بھول گیا
ساحل انتظار میں تنہایاد وہ لہر لہر آئے مجھے
چاروں اور سمندر بڑھتی چنتا ٔہےلہر لہر لہراتی کشتی ہم دونوں
لہر لہر کرنوں کو چھیڑ کر گزرتی ہےچاندنی اترتی ہے جب شریر جھرنوں پر
تو چھوڑ آیا جسے ڈوبتے جزیرے میںدکھائی دے گا وہی چہرہ لہر لہر تجھے
سمٹ گئی تو شبنم پھول ستارہ تھیبپھر کے میری لہر لہر انگارہ تھی
میں بوند بوند جلا وصل کے کنارے پروہ لہر لہر بدن کروٹیں بدلتا رہا
ہم کو سہل انگاری غرق کر چکی ہوتیہمت آفریں نکلی لہر لہر دریا کی
یہ لہر لہر کسے ڈھونڈتی ہے موج ہوایہ ریگزار کسے آئنہ دکھاتے ہیں
ہے لہر لہر تیرا راستہ خدا حافظہمارا کام یہیں تک تھا ہم کنارے ہیں
بہنے لگوں کناروں کو چھوتے ہوئے کہیںدریا کے لہر لہر مچلنے میں آ رہوں
لہر لہر پانی میں ڈوبتا ہوا سورجکون مجھ میں در آیا اٹھ کے آئنا دیکھوں
کتنی ہی داستانیں سناتا ہے لہر لہرکہنے کو یوں تو آب رواں بولتا نہیں
وہ ریگ ریگ سے اٹھتا تھا لہر لہر کی شکلمیں خواب دیکھتا تھا کشتیاں چلانے کا
لہر لہر بکھری ہے قہر قہر دریا میںبے جواز لگتا ہے سعیٔ رائیگاں رکھنا
ڈگر ڈگر ہیں بندشیں ترا نگر کمال ہےہیں لہر لہر سازشیں ندی ندی میں جال ہے
خنک ہواؤں میں تھی تیری گفتگو کی مٹھاسوہ تیرا ذکر جو تھا لہر لہر کیسا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books