تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".xngc"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".xngc"
غزل
کنگھے سے گھنیری زلفوں میں یوں لہریں اٹھتی جاتی ہیں
جیسے کہ دھندلکا ساون کا بڑھتا جائے بڑھتا جائے
نشور واحدی
غزل
کاجل مہندی پان مسی اور کنگھی چوٹی میں ہر آن
کیا کیا رنگ بناویگی اور کیا کیا نقشے ڈھالے گی
نظیر اکبرآبادی
غزل
جو خالص نیتا ہے وعدے کا پکا ہو نہیں سکتا
کہ جیسے جیب میں گنجے کے کنگھا ہو نہیں سکتا