aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.n-janaab"
ہم سے پوچھو جگرؔ کی سر مستیمحرم آں جناب ہیں ہم لوگ
دیباچۂ کتاب فرشتے سے کھو گیامضمون آں جناب فرشتے سے کھو گیا
ہے بڑے انتخاب کا عالمخوب تر آنجناب کا عالم
کچھ زباں سے نکل گیا تھا یوں ہیکیوں خفا آں جناب ہونے لگے
تفہیم آنجناب یہ غالبؔ کا شعر ہےکچھ ان کہی بتائیے بین السطور کی
خیال ترک محبت درست فیضؔ مگرمیں پوچھتا ہوں یہ امکان آنجناب میں ہے
جو قصہ ہے شگاف سینۂ خود چاک کے لب پربگوش چشم سن لیں آنجناب اول سے آخر تک
اب سمجھا ہے اب جانا ہےبیگانہ پھر بیگانہ ہے
کوئے جاناں میں اور کیا مانگوحالت حال یک صدا مانگو
آنا جانا نہیں کہ کم کر لیںغم بہانا نہیں کہ کم کر لیں
پسند خاطر جاناں ہے انکسار مرااسی لئے تو مہ و مہر ہیں غبار مرا
مستی میں فروغ رخ جاناں نہیں دیکھاسنتے ہیں بہار آئی گلستاں نہیں دیکھا
دل قابل محبت جاناں نہیں رہاوہ ولولہ وہ جوش وہ طغیاں نہیں رہا
ورق ورق سے نیا اک جواب مانگوں میںخود اپنی ذات پہ لکھی کتاب مانگوں میں
خود سوال و جواب کرتے رہواپنے دل سے حساب کرتے رہو
زاہد اسیر گیسوئے جاناں نہ ہو سکاجو مطمئن ہوا وہ پریشاں نہ ہو سکا
ضیائے حسن جاناں جاگزیں معلوم ہوتی ہےبیاض چشم دل عرش بریں معلوم ہوتی ہے
دل کو حسن غم جاناں سے فروزاں کر دیںکفر میں رنگ بھریں ایسا کہ ایماں کر دیں
پھر چاہے جتنی قامت لے کر آ جاناپہلے اپنی ذات سے تم باہر آ جانا
بزم جاناں میں محبت کا اثر دیکھیں گےکس سے ملتی ہے نظر ان کی نظر دیکھیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books