aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaat"
خاک پڑھیے جو ہو غذا ایسیبھات کنکر ہے دال پانی ہے
تیری یاد کا چاند نکلتا ہے جس دممجھ کو اکیلے شب بھر اچھا لگتا ہے
ہے اور بات بہت میری بات سے آگےزمین ذرہ ہے اس کائنات سے آگے
جس کے ملک کی بچی بھات کہتی مر جائےاس کے بادشاہوں کی مفلسی دکھا دوں گا
وہ ہم کو جان سے زائد عزیز ہے لیکنہماری بات کا اس کو یقین تھوڑی ہے
راہ الفت سے پریشان کدھر جاتا ہےاپنی منزل سے بھی انجان کدھر جاتا ہے
جو اتر آئی ہے دل میں تیری ہی تصویر ہےرنگ تیرا ہی ہے اس میں تیری ہی تفسیر ہے
ستر دو بہتر ہیں طریق ان سے علاحدہہے عشق کی منزل کی جدی راہ جدی باٹ
یہاں ہیں ٹکڑے جگر مہ وشوں کے بے دیکھےیہ بات کب ہے میسر بھلا کتاں کے لیے
تمہارے حسن میں اب چاند سی چم چم نہیں ہوتیتمہاری پائلوں میں پہلے سی چھم چھم نہیں ہوتی
اسی رستے سے گزریں اور پرکھیں ہم نشاں اپناچلو دیکھیں ہے اب بھی کیا کسی لب پر بیاں اپنا
عاشقوں کی بھیڑ میں بھی صاف پہچانے گئےشمع جب روشن ہوئی مرنے کو پروانے گئے
گھر اندھیرے میں رہا تم سے تو آیا نہ گیاہم سے بھی دیپ کوئی اور جلایا نہ گیا
بکھر کے اترا ہے آج دل میں ہمارے پھر سے ملال کوئیہے جرم کوئی ہے زخم کوئی مچل رہا ہے سوال کوئی
کچھ تو وہ بھی ہو مہربان کہیںابر برسے تو ہو مکان کہیں
ضرورت نینو کی ہوتی ہے در سے بام سے پہلےمحبت روح کرتی ہے سدا اجسام سے پہلے
کھوجتا پھرتا ہوں پر ملتا نہیں دل کا پتہکوئی آ کر تو بتا دے مجھ کو منزل کا پتہ
انا کو کچھ اس طرح سے مات کر لوزباں سے نہیں دل سے کچھ بات کر لو
محبت میں ملا مجھ کو ہمیشہ غم کا نذرانہکہیں کیا غم ہی دیتا ہے مرے ہمدم کا نذرانہ
جو لٹ چکا ہے اب وہ سمان ڈھونڈھتی ہےننھی کلی چمن میں مسکان ڈھونڈھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books