تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhejne"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bhejne"
غزل
قتل و غارت کے ہنگامے شور شرابہ تو ہوگا
مجھ کو یہاں پر بھیجنے والے وہاں نہ رہتا اچھا میں
صابر وسیم
غزل
دھوپ اور بارش بھیجنے والے میری بھی سن لینا
تیرے باغ کے گوشے میں اک کچا پھول ہے میرا
محمد اظہار الحق
غزل
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
بشیر بدر
غزل
حرف نہیں جاں بخشی میں اس کی خوبی اپنی قسمت کی
ہم سے جو پہلے کہہ بھیجا سو مرنے کا پیغام کیا