aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chand ham asr molvi abdul haq ebooks"
کس نے ان کا شباب دیکھا ہےجس نے دیکھا ہے خواب دیکھا ہے
ہم تمہیں کہہ دیں گے کیا ہے زندگیخوب صورت حادثہ ہے زندگی
ہم سے چناں چنیں نہ کرو ہم نشے میں ہیںہم جو کہیں نہیں نہ کرو ہم نشے میں ہیں
ہے ٹونک ارض پاک وہیں سے اٹھیں گے ہماٹھی جہاں سے خاک وہیں سے اٹھیں گے ہم
یہ ایسا سچ ہے نہیں جس میں کوئی شک بابابغیر پیار کے ہے زیست بے نمک بابا
خون دل ہے نکھار کانٹوں پردیکھتا جا بہار کانٹوں پر
اب کے موسم کا خواب لکھ دیناڈالی ڈالی گلاب لکھ دینا
اس کا انداز ہے جدا سب سےفاصلہ سب سے رابطہ سب سے
شعور عشق حاصل ہو تو جینے کا شعار آئےہمارے بازووں میں آسمان بے حصار آئے
کیا کہیں کیا کچھ رہا کیا کہہ گئےہم انہیں بس دیکھتے ہی رہ گئے
ہم سے تھیں رونقیں بزم آرائیاںاب سجاتے رہو اپنی تنہائیاں
مے کشو مے کشی کی بات کرورنج و غم میں خوشی کی بات کرو
پھر اک نئے سفر پہ چلا ہوں مکان سےکوئی پکارتا ہے مجھے آسمان سے
جو ترے درد کا آزار لئے پھرتے ہیںمژدۂ طالع بیدار لئے پھرتے ہیں
وہ عہد مخلصانہ اب کہاں ہےلڑکپن کا زمانہ اب کہاں ہے
مسافتوں میں دھوپ اور چھاؤں کا سوال کیاسفر ہی شرط ہے تو پھر عروج کیا زوال کیا
حاصل عمر رواں وہ ایک پلجس میں تھا پہلی نظر کا روپ چھل
وعدہ فرما کے بے قرار کیاعمر بھر ہم نے انتظار کیا
صبح سفر اور شام سفرہستی کا انجام سفر
غرض پرست رہے جو وہ آدمی کیا ہےکسی کے کام نہ آئے تو زندگی کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books